@babuking413: آج پاکستان میں اگر کوئی اپنی شکایت درج کروانا چاہتا ہے ، اپنے دل کا درد اپنے بڑوں سے بانٹنا چاہتا ہے، اپنی آواز بلند کرتا ہے اس ظلم کے خلاف جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے، تو اسے غدار کیوں کہا جاتا ہے ؟ حنا بیات#unfrezzmyaccount #fyp #imrankhanpti #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #pti_zindabad @Imran Khan Official