@h.a.s.s.a.n.w.r.i7: ہمارے بعد نا آئے گا تم کو چاہت کا وہ مزہ۔۔ تم لوگوں سے کہتے پِھرو گے مجھے چاہو اُسکی طرح🥀🙃#fypシ #hearttouching #poetrylovers🥀💔😓💔🥀 #SadPoetry #poetry
ہمارے بعد نہ آئے گا تم کوچاہت کا وہ مزا 🙃
تم لوگوں سے کہتے پھرو گے مجھے چاہو اسکی طرح🥀🫠
2026-06-16 15:50:15
5
❤️🩹 :
ہم نے تو وفا نبھا کر بھی ہار جانی تھی،
اور تم نے کھو کر بھی یاد رکھنا تھا ہمیں۔
یہی عشق کی سچائی ہے،
جو جاتا ہے وہی سب سے زیادہ یاد آتا ہے۔ 💔🌙
2026-06-15 20:26:43
5
jutt baro 😎😎 :
Haye oyee 😭😭😭😭😭👰💔
2026-06-16 12:17:40
2
I love my life 🥰🥰 :
@🪐.🍁:بچھڑ کر پھر ملیں گے یقین کتنا تھا وہ تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا بڑے ہی پیار سے دے گیا الزام بے وفائی کا حسین تو خیر تھا لیکن
ذہین کتنا تھا
hyee 😳❤️
2026-06-16 06:25:18
4
Asrar jutt :
Ailon jutt
*"چاہت کا مزہ خود سے محبت میں ہے*
*کسی کے جانے سے زندگی نہیں رکتی"*
وقت کے ساتھ زخم بھی بھر جاتا ہے، اور قدر کرنے والے بھی مل جاتے ہیں۔
2026-06-16 15:33:32
3
Rana Abis 👑 :
❣️:یہ میرا ظرف ہے کے میں نے تجھے آنکھوں پر رکھنا چاہا 😌🥀اور یہ تیرا ظرف ہے کے تو گرتا گیا نظروں سے🍂🫠
2026-06-16 16:08:04
3
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-16 11:21:29
5
happy girl :
"کچھ لوگ دل میں رہ کر بھی قسمت میں نہیں ہوتے،
اور کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے نہیں جاتے۔" 🥀
2026-06-16 18:24:14
2
ᥫ᭡፝֟𝓡𝓸𝓸𝓱.𝓮.(𝆺𝅥⃝𝓷𝓸𝓸𝓻♥ :
:مجھے دھوکا دے گیا میرا زوق انتخاب
مجھے وہی چیزیں اچھی لگی جو میرے لیے نہیں تھی🫠🥀
2026-06-16 15:40:33
1
⚜️《 عبداللہ 》⚜️ :
wo bhi ab yehi sochti ho gi ❤️🩹❤️🔥
2026-06-16 15:44:43
1
🐼🤗Maلik ASAD🦅🦋🤍 :
inshallah 🥹
2026-06-16 07:45:14
1
DK Rajput :
caption
2026-06-16 15:44:28
0
گمنام 💔 :
دل دکھنے کے بعد خاموشی چن لیتا ہوں
حالانکہ میرے پاس باتیں طوفان جسی ہوتی ہے..💔🥲
2026-06-16 20:03:52
0
❤️🩹 :
"کچھ کہانیاں ختم نہیں ہوتیں،
بس انسان ان میں جیتے جیتے مر جاتا ہے..." 💔🥀
2026-06-15 20:32:56
4
❤️🩹 :
مگر محبت وقت پر نہیں، نصیب پر ختم ہوتی ہے،
اور جو ایک بار سچے دل سے کھو جائے،
وہ پھر ہر کسی میں ادھورا ہی رہ جاتا ہے۔ 🥀
🖤✨
2026-06-15 20:26:32
4
❤️🩹 :
اب راتیں بھی مجھ سے سوال کرتی ہیں،
کہ وہ شخص کہاں گیا جو تمہاری دنیا تھا؟
میں خاموش رہتا ہوں،
کیونکہ سچ بتانے سے زیادہ درد چھپانا آسان ہے۔ 😔
2026-06-15 20:32:46
3
❤️🩹 :
کبھی کبھی انسان غلط شخص سے نہیں،
اپنی ہی خوبصورت امیدوں سے ہار جاتا ہے...! 🥀
ہم نے جنہیں اپنی دنیا سمجھا،
وہ ہمیں اپنی بھیڑ میں ایک شخص سے زیادہ نہ سمجھ سکے۔💔
قصور اُن کا بھی نہیں تھا شاید،
ہم نے ہی عام لوگوں میں خاص وفا تلاش کی تھی۔🫠✨
2026-06-17 00:47:20
1
❤️🩹 :
ہم نے جنہیں اپنی دعاؤں میں مانگا تھا...! 🥀
وقت نے ثابت کر دیا،
وہ کسی کی آزمائش تو ہو سکتے تھے،
مگر ہماری قسمت نہیں۔💔🫠
2026-06-17 00:46:57
1
🌙 چاند زادہ 🫀🪐 :
اسلام علیکم حسن بھائی کیا حال ہے بھائی اپکا اکاونٹ یوکے کا ہے پلیز مجھے بھی چاہے جواب لازمی دینا
2026-06-17 01:48:21
1
❤️🩹 :
ہم نے تو اسے اپنی قسمت سمجھ کر چاہا تھا...! 🥀
مگر وہ تو وقت گزاری کا ایک باب نکلا۔💔
اب افسوس محبت کا نہیں،
افسوس اس بات کا ہے کہ
جس شخص کے لیے ہم نے خود کو بدل دیا،
وہ کبھی ہمارا تھا ہی نہیں۔🫠🍂
2026-06-17 00:47:40
0
❤️🩹 :
میں نے اسے اپنی ہر دعا میں مانگا تھا،
اور اس نے مجھے اپنی یادوں سے بھی نکال دیا۔
عجیب حساب ہے محبت کا بھی،
جو جتنا سچا ہو، وہ اتنا ہی اکیلا رہ جاتا ہے۔ 🥀
2026-06-15 20:32:35
3
K❤️& Her man🦋 :
🫨💔
2026-06-15 20:57:28
5
Mehboob Shah :
🥰🥰🥰
2026-06-16 18:08:13
1
↞اِخْرِ ۔مٌوت٘ ♥۔ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 14:38:10
1
Mehar :
🥰🥰🥰
2026-06-15 22:04:30
3
To see more videos from user @h.a.s.s.a.n.w.r.i7, please go to the Tikwm
homepage.