@sirf.alhamdulillah: او تمہارے مسئلوں کا حل نماز میں ہے. تمہاری خوشیاں نماز میں ہیں. تمہاری ضرورتوں کا پورا ہونا نماز میں ہے. لوگ سمجھ رہے ہیں یہ نماز برکت کی چیز ہے. باقی مسئلے تو حل ہوں گے پیسے سے. #islamic #bayan #sirfalhamdulillah #viral #trending