@cr11446: #audit#fyp#foryou#usa#cops

Auditions
Auditions
Open In TikTok:
Region: US
Monday 15 June 2026 20:01:32 GMT
708
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cr11446, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج مجھے صرف ایک بات کا جواب دے دیں پاکستان میں جب بھی مشکل آئی ہے تو آپ کا ساتھ کس نے دیا ہے کیا کوئی سیاستدان آپ کو بچانے آیا ہے  خدا کی قسم پاکستان میں جب بھی کوئی مشکل آئی ہے یہ سیاستدان تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے جب مری میں برف پڑی تھی تو آپ کو کس نے وہاں سے بچایا تھا افواج پاکستان نے  جب آئے دن خیبرپختونخوا سے لے کے کراچی تک پاکستان کے اندر دہشت گردی ہوتی تھی بم بلاسٹ ہوتے تھے تو اپ کو کس نے بچایا تھا اس پاک فوج نے جب پاکستان کے اندر سیلاب ایا تھا تو اپ کو کس نے بچایا تھا کیا کسی سیاستدان نے بچایا تھا اس پاک فوج نے اپ کو ریسکیو  کیا تھا جو پاکستان کے اندر زلزلے ہوتے ہیں تو اپ کو بچانے کے لیے کون اتے ہیں یہی پاکستان فوج کے جوان اتے ہیں اپ سوشل میڈیا پہ بیٹھ کر ان کے خلاف ہی بکواس کر رہے ہوتے ہو صرف کس کے لیے ان سیاست دانوں کے لیے کوئی ایک جگہ تو بتائیں اپ کسی استدان اپ کے کام ائے ہوں یہی فوج اپ کے کام اتی ہے برائے مہربانی اپنی زبان دیا کریں افواج پاکستان کے خلاف مت بولا کریں یہ اپ لوگوں کے محافظ ہیں یہ اپنے بچے یتیم کر دیتے ہیں اپ کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچا تھے ہے  #pakarmyzindabad🇵🇰 #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

About