@shebiii1233: S💯😥🥰❤️‍🩹🥀👇 ہم نے تو خلوص کی حدیں پار کر دی تھیں، یہ سوچ کر کہ شاید کوئی تو ہے جو ہمارے جذبات کی قدر کرے گا۔ مگر آج یہ ثابت ہو گیا کہ دنیا میں ہمارے جیسا مخلص انسان تو کوئی نہیں، لیکن جو خیر ہمیں ملی، اس نے ہمیں اس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں ہم اب کسی بھی انسان کی خیر نہیں چاہتے۔ یہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی وہ پکار ہے جو اب کسی اور سے وابستہ ہونے سے ڈرتی ہے۔"

🕊️شیبی❤️
🕊️شیبی❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 June 2026 20:08:53 GMT
168699
12435
207
1690

Music

Download

Comments

adreesprince2
ziddi :
تم وہ آگ ہو جو میرے وجود کو جلا رہی ہے لیکن میں اس آگ سے دور بھی نہیں ہونا چاہتا 😕🙄😣
2026-06-16 07:03:19
13
pindi.gheb.ke.lar
pindi gheb ke larki :
as post da real share send me
2026-06-16 17:20:11
5
aqibgoraya26
عاقب گورایہ ⚜️ :
کبھی کبھی ہم کسی انسان پر اپنی ذات سے بھی زیادہ اندھا اعتبار کر لیتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ وہ ہماری زندگی میں خوشیوں کا سبب بنے گا، ہمارے ہر زخم کا مرہم ہوگا اور دنیا کی تپش سے بچانے والا سایہ ہوگا۔ ہم اپنی ہر خوشی، اپنے خواب، اور اپنی روح تک اس کے نام کر دیتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ یہ دنیا بدلتے ہوئے دیر نہیں لگاتی۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہی انسان، جسے ہم اپنی کائنات مان چکے ہوتے ہیں، ہمارے اسی مان کو اتنے سلیقے سے توڑتا ہے کہ اندر تک سب کچھ بکھر جاتا ہے۔ وہ ہمیں اس نہج پر لا کر چھوڑ دیتا ہے جہاں نہ پیچھے مڑنے کا راستہ ہوتا ہے اور نہ آگے بڑھنے کا حوصلہ۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ ہم برباد ہو گئے، بلکہ تکلیف اس یقین کے ٹوٹنے کی ہوتی ہے جو ہم نے اس پر کیا تھا۔
2026-06-16 07:54:05
9
masoommarijanitismaylife
Masoom 🥰 :
:کبھی کبھی ہم کسی انسان پر اپنی ذات سے بھی زیادہ اندھا اعتبار کر لیتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ وہ ہماری زندگی میں خوشیوں کا سبب بنے گا، ہمارے ہر زخم کا مرہم ہوگا اور دنیا کی تپش سے بچانے والا سایہ ہوگا۔ ہم اپنی ہر خوشی، اپنے خواب، اور اپنی روح تک اس کے نام کر دیتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ یہ دنیا بدلتے ہوئے دیر نہیں لگاتی۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہی انسان، جسے ہم اپنی کائنات مان چکے ہوتے ہیں، ہمارے اسی مان کو اتنے سلیقے سے توڑتا ہے کہ اندر تک سب کچھ بکھر جاتا ہے۔ وہ ہمیں اس نہج پر لا کر چھوڑ دیتا ہے جہاں نہ پیچھے مڑنے کا راستہ ہوتا ہے اور نہ آگے بڑھنے کا حوصلہ۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ ہم برباد ہو گئے، بلکہ تکلیف اس یقین کے ٹوٹنے کی ہوتی ہے جو ہم نے اس پر کیا تھا ہم نے تو خلوص کی حدیں پار کر دی تھیں، یہ سوچ کر کہ شاید کوئی تو ہے جو ہمارے جذبات کی قدر کرے گا۔ مگر آج یہ ثابت ہو گیا کہ دنیا میں ہمارے جیسا مخلص انسان تو کوئی نہیں، لیکن جو خیر ہمیں ملی، اس نے ہمیں اس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں ہم اب کسی بھی انسان کی خیر نہیں چاہتے۔ یہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی وہ پکار ہے جو اب کسی اور سے وابستہ ہونے سے ڈرتی ہے۔"۔
2026-06-17 04:24:57
3
laiba.laiba254
Laiba.Queen👑❣️ :
ohoo 😳
2026-06-16 15:30:03
6
maya.beauty21
🫰Heer🫰 :
ye dukh buht ghra hota h
2026-06-17 15:28:12
2
barkatali.85
🥀BARKAT KALADI😍 :
ٹوٹے ہوئے پیالے میں جام نہیں آتا 💔 مریضِ عشقِ میں آرام نہیں آتا 🥺 دل توڑنے سے پہلے سوچنا تھا 🤔 کہ ٹوٹا ہوا دل کسی کہ کام نہیں آتا 💔
2026-06-16 07:15:41
8
princeali2318
☆ ♥️ ♥️ ♡ Ålï ♡ ♥️ ♥️ ☆ :
Same Here 💔💔💔
2026-06-15 23:56:18
3
ranaasifkhan190gmail.com
وےشی درندہ 🥷 :
جی بلکل اسی بات ہے
2026-06-17 04:50:56
2
sh0004651
❤️❤️❤️❤️Sh :
hyyyyy yeh mohabat 😔😔😔😔
2026-06-16 00:10:27
5
sabir.ali.blouch7
Sabir Ali blouch :
hyyyy
2026-06-16 18:19:34
1
dark_aera
Dark Æra :
میرا خود کا لکھا ہوا شعر ہے کہ مختصر یہ، میں نے سکون قلب گنوایا مگر وہ شخص پھر بھی، میرے ہاتھ نہ آیا
2026-06-17 04:32:07
2
nasir12438
nasir tanoli 1686 :
ہم دونوں محبت میں ناکام ہوئے تم مجھے چاہ نہ سکے اور ہم تجھے بلا نہ سکے 👌👌
2026-06-16 15:13:05
1
jiger.22
jiger.22 :
0hhh ya
2026-06-16 14:20:12
2
ladlagull0
🌼ســیـٹ🌼 :
send me caption❤️
2026-06-17 10:36:03
1
my.jani353
My Jani :
Hayeee🥺
2026-06-17 10:23:39
1
sweetheartbeats1
sweet heart 💝🎆🖤 :
hayeeeeeee 💔💔
2026-06-16 12:36:13
5
muntazir.khan3028
Muntazir Khan :
Nawaz ho
2026-06-16 14:27:44
1
sawerakhanzadiadnan
Á❤️‍🔥k :
What 🔥
2026-06-16 07:42:56
1
zunerakhan088
زنیرہ خان :
:تصور میں بھی نہیں تھا کہ یہ ایک عام سا رابطہ ، ایک دن روح کا رشتہ بن جائے گا ۔۔
2026-06-17 16:24:51
0
nomanfareed786
NOMAN FAREED :
ناراض تو ہم خود سے ہیں... تجھ سے تو آج بھی عشق ہے
2026-06-17 19:03:37
0
arslan15220
a🫀arslan💔h l miss you jan ah :
*تــم کــہــتــے ہــو نــا خــوش رہــا کــرو*😊❤️*تــو سُــن لــو، ہــمــیــشــہ مــیــرے پــاس رہــا کــرو*🫶✨ > *a 😭jan 💔 h✨🌸
2026-06-17 16:29:43
1
nadeem.raja25
Raja 🌿 :
hay sadky Tere
2026-06-16 08:39:31
1
To see more videos from user @shebiii1233, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About