@naseerahmed99: *عنوان:* یکم محرم کے دن پانی کی نذر مکمل طریقہ: *دن:* یکم محرم الحرام 1. ایک گلاس پانی اپنے سامنے رکھیں 2. یہ پڑھ کر پانی پر دم کریں: - 14 مرتبہ صلوات → «اللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد» - 7 مرتبہ سورہ حمد → سورۃ الفاتحہ - 1 مرتبہ آیت الکرسی→ {اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ...} 3. دم کرنے کے بعد پانی پی لیں اور اپنی حاجت کی نیت اللہ سے مانگیں فضیلت: یکم محرم کے دن پانی کی نذر، ناممکن حاجات کے رد ہونے کے لیے ہے۔ یا حسین لکھیں اور اپنے قریبی محرموں کو بھیجیں تاکہ ان کی حاجت بھی پوری ہو" یہ عمل یکم محرم کو خاص طور پر ناممکن اور مشکل حاجتوں کے لیے مجرب مانا جاتا ہے۔ نصیر احمد Yeh alag se bnao poster is text se match pictures rkho new pictures hon text ki important lines poster me add kro size 2:3