@zainbabuofficial5: درباروں اور مزارات کے نام پر گلی محلوں میں گھومنے والے بھیک مانگنے والے ٹولے آخر کس انداز سے لوگوں کو اپنی باتوں اور حربوں کے ذریعے متاثر کرتے ہیں؟ یہ کیسے نظر بازی اور جذباتی ہتھکنڈوں کا استعمال کر کے لوگوں سے پیسے بٹورتے ہیں؟ دیکھیے یہ ویڈیو اور خود فیصلہ کیجیے۔
ویڈیو بنانے والے اللہ کرے توں بھی منگتا بنے آمین 🤲
2026-06-17 04:27:07
222
AliRaza :
2026-06-16 05:43:34
202
aliahmadaliahm381 :
gggggg
2026-06-18 15:43:28
1
Eagle :
مبارک ہو آپ نے دل نہیں میرالن جیت لیا ہے
2026-06-16 17:20:17
228
Asif Iqbal :
الحمدللہ ہمارا پیر صرف محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں الحمدللہ 🥰
2026-06-16 18:32:36
304
روشن ضمیر کھوکھر :
السلام علیکم بھائی جان معاف کرنے والی اللہ کی ذات ہے وہ اپ سے معافی مانگ رہا ہے تو کر دو اپ کون ہوتے ہو جو معاف نہیں کر رہے ایک غلطی تو اللہ بھی معاف کر دیتا ہے اپ بھی کر دو یار پیارے بھائی
2026-06-16 03:31:17
165
Meer Azmat Baloch😎 :
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ لگا اللہ کی ذات معاف کرنے والی ہے تو اپ بھی معاف کر دو یہ تو نارمل سی بات ہے