@becadasilvabez:

~☆𝒃𝒆𝒄𝒂☆~
~☆𝒃𝒆𝒄𝒂☆~
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 15 June 2026 20:31:26 GMT
120
8
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @becadasilvabez, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی ایس ایچ او پاک کالونی فیصل گل اور اسکے ساتھی بلال مُلا اور سلمان بیٹر اپنے وردی کا ناجائز فائدہ اُٹھا کر بن گئے وقت کے فرعون۔ کل بروز منگل پرانا گولیمار کے علاقے ریکسر لین گولڈن پان ہاؤس والی گلی میں دوپہر 2 بجے ان ضمیر فروش پولیس اہلکاروں جن میں بلال مُلا بیٹر، سلمان بیٹر اور کامران بیٹر نے عبدالرحمٰن عرف بابا ولد افتخار چاچا کباڑی والے کو اسکے کباڑی کے دکان سے لیگئے اور ساتھ میں اسکے موٹر سائیکل کو بھی لیگئے۔ رات کے وقت جب عبدالرحمٰن عرف بابا کباڑی والے کی والدہ اپنے بیٹے کو تھانے میں ملنے گئی تو اُسے بھی کسٹڈی میں لیا گیا اور تین گھنٹے تک تھانے میں بٹھایا گیا اور 3 لاکھ کے علاوہ اور ڈیڈ لاکھ بھی مانگے گئے بعد میں علاقے کے چیئرمین نے جاکر عبدالرحمٰن عرف بابا کباڑی والے کی والدہ کو چُھڑوایا۔ پھر اسکی والدہ کا گھر پہنچنے کے بعد بلال مُلا بیٹر اور سلمان بیٹر نے عبدالرحمٰن عرف بابا کباڑی والے کو اسکی والدہ سے کال پہ بات بھی کروایا کہ سارے پیسے انھیں لاکر دو میرا جان چُھڑواؤ اور مندرجہ ذیل تمام ثبوت اور ویڈیو موجود ہیں۔ عبدالرحمٰن عرف بابا کباڑی والے کی والدہ نے صبح تک کا وقت مانگا لیکن اسکے باوجود بلال مُلا بیٹر اور سلمان بیٹر نے رات گئے جعلی مقابلہ شو کرکے عبدالرحمٰن کو ڈاکو قرار دے کر ہاف فرائی کردیا یہ ظلم کی انتہا ہے۔ وزیر اعلٰی سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سندھ پولیس، ڈی جی رینجرز سندھ، تمام حکومتی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کیا جاتا ہے کہ ایس او پاک کالونی فیصل گل اور اسکے ضمیر فروش اہلکار بلال مُلا بیٹر، سلمان بیٹر، کامران بیٹر انھیں لگام دیا جائے اور ان کی ان آئے روز ظلم اور زیادتیوں کی تفتیش کی جائے غریب عوام کو ان ظالم محافظوں سے محفوظ کیا جائے اگر حکومت یہ نہیں کرسکتی تو ہم عام عوام کو بھی اپنا بدلہ لینے کا حق ملنا چائیے پھر ان بے ضمیر پولیس والوں کی طرح عوام کو بھی کُھلی چھوٹ دینی چائیے کہ اپنا بدلہ اپنی مدد آپ لے سکیں یا غریب عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے

About