@amoly_vibes: محبت ۔ ۔ !کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ دلوں کے معاملے ہوتے ہیں ، بہترین یہی ہے کہ جو جہاں خوش ہے اسے وہیں رہنے دیا جائے ، اگر کوئی آپ کی محبت کی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو اپنی ذات کو تھوپنے کے بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں ...#fyp #viral #370biryani #creatorsearchinsights