@sidramalik9568: :میرے کفن کو مضبوطی سے نہ باندھنا… میں وعدہ کرتی ہوں، دوبارہ لوٹ کر نہیں آؤں گی۔❤️🩹🥀 شاید کوئی ہوا میں یادیں بکھر جائیں، یا کوئی خاموش گلی میں میرے درد کو جان جائے… 😔✨ بس یہی دعا ہے کہ میری آخری سانسوں کی خوشبو ہوا میں بکھرنے دو۔#hayeee_lineee🥹😔💔💯 #unfrezmyaccount #furyoupage #furyoupage❤❤❤❤❤❤ #foryou