@hafizzzz240: _تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو_🌚
_وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا_🌸🫠
_روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا_🥲
_پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا_♦️🌸#fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #viewsproblem #unfrezzmyaccount #100kviews✔️tiktok #tiktokviral