سہاروں کی عادت نہ بنائیں
خود کی تکلیف خود تک رہے تو زیادہ سکون دیتی ہے__🖤🙂
2026-06-16 06:08:47
33
_𝓡𝓲𝓿𝓪🧸 :
name song?
2026-06-16 12:53:36
14
Malik malik :
چائے والوں کا تو بس ایک ہی عقیدہ ہوتا ہے، دکھ ہو، سکھ ہو، سردی ہو یا قیامت قریب ہو… پہلے ایک کپ چائے بنا لو، باقی معاملات بعد میں دیکھے جائیں گے۔ 😂☕کچھ لوگ دوا وقت پر نہیں لیتے مگر چائے وقت پر ضرور پی لیتے ہیں۔ 🫶🏻♥️☕️
2026-06-16 13:30:05
12
- 𝓝𝓪𝓫𝓮𝓵 :
ہم سنتے تھے تو ہنسی آتی تھی جب کوئ روتا تھا کسی شخص سے محبت کرکہ آج خود پر گزری ہے تو پتہ لگا ہے درد کیا ہوتا ہے 😳