@nabeelkashmire: ماشاء اللہ! سرساوہ کی بزرگ خواتین، ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیوں نے اپنے جذبے، حوصلے، ایثار اور یکجہتی سے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اللہ پاک ان کی تمام کاوشوں، قربانیوں اور نیک نیتوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں صحت، عزت، خوشحالی اور سکونِ قلب نصیب فرمائے، اور ان کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️