د ل جو تھا وہ آج نہیں جو آج ہے کل مٹ جائے گا
روکھی سوکھی جو مل جائے شکر کرو تو بہتر ہے
کیا جانے کیا رت بدلے حالات کا کوئی ٹھیک نہیں
اب کے سفر میں تم بھی ہمارے ساتھ چلو تو بہتر ہے
کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے
رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
🥀🍁🍂
2026-06-16 04:45:26
0
محمد تنویر :
میں اسکے بچھڑنے پہ بچوں کے جیسے رویا تھا۔۔😢💔
2026-06-16 02:39:24
1
Fadi pathaan4665 :
😭😭😭
2026-06-16 02:00:44
1
Hajan LUND :
❤️❤️❤️
2026-06-16 01:25:53
1
𝐌𝐑_𝐀𝐌✨ :
🥺🥺🥺
2026-06-16 02:26:36
1
{T}...!💞!...{K} :
💞💞💞
2026-06-16 01:56:33
1
gumnaam7686 :
💯💯💯
2026-06-16 04:36:02
0
🇸🇦♡🖇 البلوشي 🖇♡🇵🇰 :
🥺🥺🥺
2026-06-16 03:25:57
1
To see more videos from user @itz_muznib_official, please go to the Tikwm
homepage.