@horain.horain15: اگر آپ کو اپنی بیوی کے چہرے پر وہ چمک نظر نہیں آتی جس کا آپ خواب دیکھتے ہیں تو مسئلہ اُس کے چہرے میں نہیں… بلکہ شاید آپ کے رویے میں ہے کبھی خود کو بھی آئینے میں دیکھیں EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels