@nishaa4630: تجھ سے اچھے تو میرے دشمن نکلے لالا،جو سامنے کھڑے ہو کر شیر کے پنجرے میں ہاتھ ڈال کر!اُس کو دھمکی دیتے ہیں۔ ہم بادشاہت میں یزیدوں کو بھی دھول چکھا سکتے ہیں۔ ہماری حکومت میں سامنے سے وار کرنے والا ہی ہمیں پسند ہیں، جو اپنوں کا مُکھوٹا بنا کر پیٹ پیچھے وار کرتے ہیں!! اُن کو ہم اس طرح نیچے گراتے ہےکہ دوبارہ اُٹھنا ناممکن ہےلالا۔🖤💀🚩 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount