@saqi.writes852: ہمسفر کیسا ہونا چاہیے.۔ جو ذہنی سکوں دے، جو ساری خواہشات بے شک نہ پوری کر سکے.. لیکن غصے میں بھی اپنی حدودنہ بھولے،،! جو مضبوط شجر بنے نہ کہ آپکی جڑیں کھوکھلی کرے ،،جس کے کندھے پر سر رکھ کر آپ بلا جھجک رو سکیں، جو ہر حال میں ساتھ نبھانا جانتا ہو نہ کہ یہ بولے،، جو سمجھنا ہے سمجھو تم تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر روتی ہو تمہارے ڈرامے ہی ختم نہیں ہوتے.۔ ایسا ہمسفر کا مل جانا بہت قسمتی کی بات ہوتی ہے اور وہ بہت قسمت والے لوگ ہوتے ہیں جن کو فکر کرنے والے ملتے ہیں