1 ace 1 frge 1moter pump 6fan 20 balb k liy kon SA hona chaiy
2026-06-30 02:57:33
0
Asif Kashmiri :
ٹربائن ہر ایریا میں کامیاب نہیں ہوتی
ساحلی علاقے (سمندر کے کنارے)
پہاڑی چوٹیاں اور پہاڑی درے
کھلے میدان اور صحرا
آف شور (سمندر کے اندر نصب ٹربائنیں)
2026-06-17 00:07:48
8
Profesor khan :
panka kaha se chle ga jb tarbine band hongy to
2026-07-01 08:31:47
1
tanweer hussain8151 :
خیالی پلاؤ 12 ولٹ کا پنکھا 😂
2026-06-16 12:07:28
15
بابا جی :
سمجھ نہیں آئی پنکھا کی انرجی کدھر سے لینی ہے یہ بھی بتا دو
2026-06-16 12:05:22
19
Black Heart 786 :
فلاپ ہے ارسطو صاحب 12 وولٹ والا پنکھا 800 واٹ والی ٹربائن نہیں چلا پائے گا
2026-07-02 17:17:26
8
Xardar :
AC bhi turbain chala sakti hain?
2026-06-22 19:44:18
1
ch.Amir.cheema. :
pankha 12 volt yani batry par chaly ga
2026-06-17 02:35:19
0
Sohail Shahzad Tenda :
Kahan sa milay ge turbine
2026-06-30 05:07:16
0
Fahmeed nasir :
بھائی جان کہاں سے ملے گا
2026-06-16 05:05:07
6
Zubair Khan :
کدھر ملے گا بھائی جان
2026-06-17 14:20:14
0
INAM TARAR :
ہوا کے بغیر نہیں چلتی
2026-06-17 14:22:35
1
abidalikhan :
پانچ کلو واٹ کا ونٹر بائن کتنے کا ملے گا
2026-06-16 18:57:27
0
mian ahmad Masood advocate :
milaa ge kahaan sae
2026-06-16 20:20:09
0
Arain😎👑 :
Mujhy 1kw wali chya
2026-06-16 19:18:04
0
مشتاق ایگرو انجینیئرز :
بھائی جب ٹربائن چلے گی تو پنکھا ٹربائن سے بجلی لیکر چلنے لگے گا لیکن جب ہوا ہوگی تب چلے گا تو چلتا رہے گا اور ٹربائن چلتی رہے گی
2026-06-19 18:23:17
1
Donald Trumps friend :
Koi bnda na lo yeh
2026-06-16 15:49:41
0
🧯 :
12 volt motor to dosre din kharab ho jati h
2026-06-16 11:11:50
5
Ghulam Murtaza :
Toba kar 12 volt Chala kar turbain ni chalti
2026-06-16 08:23:37
4
H-K KAMBOH :
ہمارے علاقہ میں کامیاب نہیں ہے ونڈ ٹربائن ، باقی 12 وولٹ سے اگر کسی نے تجربہ کیا ہے تو اس پر تفصیلی ویڈیو بناکر لوڈ کرو
2026-06-17 10:18:43
1
Rana afan :
السلام علیکم سر پانچ کلو واٹ والی پین کا کیا ریٹ ہے یا چار کلو والی پرپین کا کیا ریٹ ہے وہ بھی کنفرم کریے گا اور یہ کہاں سے ملتی ہیں یہ بھی بتائیے گا پلیس یہ اپنا نمبر میرے نمبر پہ سینڈ کر دیں تھینک یو اللہ
2026-06-16 10:07:41
0
khalil Ahmed fida :
انٹرپائن بھائی کہاں سے ملے گی کوئی اس کا رابطہ نمبر ہے کوئی
2026-06-16 08:23:45
5
Shoaib Khan :
good 👍😊
2026-06-16 13:52:19
1
شکیل :
بھائی صاحب ہوا بند ہو یا نہ ہو آپ ضرور لوگوں کی ہوا بند کرو گے میں باقاعدگی سے ان کے بارے میں ویڈیو دیکھتا رہتا ہوں قیمت آپ بہت زیادہ بتا رہے ہو تھوڑی مہربانی کرو
2026-06-16 08:29:56
4
To see more videos from user @tahir.randu101, please go to the Tikwm
homepage.