@jeonroohu: "خوشیاں " ہم جیسوں کو خوشیاں راس نہیں آتی ہماری زندگی میں بس پچھتاوے اور رونا ہی ہے ۔۔۔ ہم اگر زیادہ ہس لیں تو اس کی قیمت چکانی پڑی ہے اور وہ قیمت نا قابلِ قبول ہوتی ہے ۔۔۔ اگر ہم جیسے زیادہ ہس لیں تو کئی کئی دن پھر ان پر اداسی کا راج ہوتا ہے ۔۔۔۔ ہمارے لیے کچھ نہیں ہوتا نہ کوئی خوشی نہ ہسی نہ کوئی انسان ۔۔۔۔ مجھے جب کوئی خوشی ملتی ہے تو میں اندھیرے میں جینے لگتی ہوں کہ جیسے اب میری زندگی میں کچھ برا بچا ہی نہیں ۔۔۔۔۔ اور پھر تب اچانک سے اس اندھیرے میں اک طوفان آتا ہے ۔۔۔۔ جس میں میری خوشیاں میری ہسی سب اپنے ساتھ لے جاتا ہے ۔۔۔اورمیں ہر دفعہ کی طرح پچھے خالی ہاتھ رہ جاتی ہوں۔۔ مجھے میری ہی خوشیاں زلیل کرواتی ہیں ۔۔۔۔میری ہی چاہت مجھے برباد کرتی ہے ۔۔۔۔۔ اسی لیے تو ہم جیسے خود کو بدنصیب کہتے ہیں ۔۔۔کسی نے دیکھا ہی نہیں میری سیاہ بختی کا عالم ۔۔۔۔ یہ سیاہ بخت ہونا بھی ایک بدعا ہے میرے لیے ۔۔۔ مجھ سے لوگ بچھڑ جاتے ہیں ۔۔۔ خوشیاں مجھے پوری ملتی نہیں اور ادھوری مجھے کہیں کا چھوڑتی نہیں ۔۔۔۔ #jungkookedit #unfreezemyaccount #foryoupkgofficial #growmyaccount #jungkookedit