@herosultanx: 2008 میں ایلون مسک مالی طور پر ٹوٹ چکے تھے، طلاق کے مرحلے سے گزر رہے تھے، اور ایک کے بعد ایک اپنے راکٹ پھٹتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ فالکن 1 کی تین لانچز ہوئیں، اور تینوں ناکام رہیں۔ 100 ملین ڈالر سے زیادہ رقم ضائع ہو چکی تھی۔ ٹیسلا تنخواہیں دینے سے صرف چند دن دور تھی۔ ایلون مسک اپنے دوستوں سے قرض لے رہے تھے تاکہ اپنا کرایہ تک ادا کر سکیں۔ یہ تصویر اُنہی حادثات میں سے ایک کے بعد لی گئی تھی۔ نہ کوئی شور، نہ کوئی پریس کانفرنس، نہ کوئی ڈرامہ۔ بس ایک آدمی ملبے کے درمیان بیٹھا تھا، یہ سوچتے ہوئے کہ اب آگے کیا کرنا ہے۔ اُس کے پاس صرف ایک اور راکٹ بنانے کے لیے پرزے بچے تھے۔ ایک آخری موقع۔ چوتھی لانچ کامیاب ہوگئی۔ چند دن بعد ناسا نے اسپیس ایکس کو 1.6 بلین ڈالر کا معاہدہ دے دیا۔ 2008 کی کرسمس ایو پر ٹیسلا کی فنانسنگ بھی آخری لمحے میں مکمل ہوگئی، ورنہ صرف دو دن بعد 1,200 ملازمین کو تنخواہیں نہ مل پاتیں۔ بعد میں ایلون مسک نے اسے اپنی زندگی کا بدترین سال قرار دیا۔ لیکن اس نے پھر بھی ہار نہیں مانی۔ اگلی بار جب آپ کو ہار ماننے کا دل کرے، تو اُس آدمی کو یاد رکھیں جو ملبے کے درمیان بیٹھا تھا۔
وہ امریکہ جیسے ملک میں پیدا ہوا وہاں پلا بڑا ہوا کاروبار کیا اس نے وہاں کا نظام وہاں کا انصاف ایسا ہے کہ انسان دوبارا کھڑا ہو سکتا ہے مگر پاکستان جیسے ملک میں ایسا کچھ نہیں ہوتا نا انصاف نا کاروبار نا نوکری ایک ریڑھی والے کو بھی تنگ کیا جاتا ہے
2026-06-18 11:21:40
493
khan :
ایلون مسک صرف فرنٹ مین ہے اس کے پیچھے اصل لوگ پوشیدہ ہیں
2026-06-16 17:52:18
485
Zuraiz Zoni :
ہم خان صاحب کی struggle کے 28سال کیوں نہ دیکھیں
2026-06-19 06:38:36
133
maliktanveerhassan1 :
السلام علیکم سر !سر معذرت کے ساتھ مہربانی کیا کریں ہمارے بہت سارے اسلامی ہیروز ایسے ہیں جن کا حوالہ دے کے ہم مسلمانوں کو متاثر کر سکتے ہیں ۔سب سے بڑی بات سر یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کی زندگی بہت ساری قربانیوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے اپنی امت کی خاطر قربانیاں دی ہیں بہت ساری تکالیف کو برداشت کیا ہے مہربانی کریں ان کا حوالہ دیا کریں تاکہ مسلمانوں کو بہتر امپریشن ملے ۔
2026-06-30 03:48:09
180
ABOBKR22 ☺️ :
hamara misal sayadna Usman RAZ hain Abdul Rehman Auof hain
wo thy trillionaire 🥰
2026-06-17 06:05:15
82
صاحب✨👑 :
ye bhi sath likho k usk pass paisa phir bhi bhot tha 🥺
2026-06-17 13:51:44
13
Kabir❤️804 :
bahayie wo pakistan mai nahi thaa..Hum pktsni hai .. baqi aap samjh dar ho
2026-06-16 12:55:53
62
karachi wale ❤️ :
Q dekhen Deen Kam parh gaya Jo Elon musk ko dekhen nahi dekhna alhamdulilah ek Allah kafi hai 💪
2026-06-18 10:44:52
37
Arabi Af 😘😘😘 :
mere liye sirf ALLAH hi Kafi hai
2026-06-17 15:23:28
33
Ahmed Raza Rizvi :
Wo Amrica ma hy becoz of this kamyab hy
Hamary mulk ma agr zameen ma sy tale nikal aie to wo sarkar ka hota hy aor agr jaib sy charas nikal aie to wo bandy ke hotie hy
2026-06-17 15:25:55
40
LoStFeel🙃 :
or ya bi yaad rakhna vo America sa ha or ham Pakistan sa or ya bi yaad rakhna osna khali pocket sa Koch start ni kiya oska pass khandani dollat bi thi🙃🤝
2026-06-17 16:56:01
5
mehru :
WO illuminated hn
2026-06-18 03:50:20
10
superman :
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش ہوتی ہے اگر ایک کوشش رائگاں چلی جائے تو دوسری کرو دوسری رائے گاں چلی جائے تو تیسری یہ تسلسل برقرار رہے باقی کامیابی اللہ دیتا ہے
2026-06-17 06:30:59
17
Haris Abbasi :
apnain nabi saw ke life fallow krain yay fna hoanin wali hy na k sada ryhnain wali kb kis time injam ho jana phir na e ilon mask na dolat na shorat kam aay ge blaky nabi k btaay howa usool tareeqay per amal pyra hona e bachat hy yay dunya muslim k leyay qaid khana hh jb k kafir k leyay janat banee gaee hy or na khatam hoanin wali life k tyari ise dunya main kerna hy yahe ghaneemat hy moqa isay janain or anain walay khoofnak kal ke tyari krain
2026-06-17 06:19:33
10
️ راجؔہ·علي 546 :
jo bhi hy izat Dany wali zat Mary sony Rab sain dii
2026-06-17 06:45:38
6
Dr-Asad Altaf :
ye khyal 2003 me Malik Riaz ko bbi Aya ar usne bbi har nh Mani ar AJ Dakh lain wo bechara Apni Jan bacha KY Pakistan se e chla Gya sab chor ky😳😳😳
2026-06-17 10:20:58
8
Rizwan Aslam :
مگر وہ امریکن ہے وہاں مواقع ملتے آگے بڑھنے کے یہ ملک کم جنگل ہے بھائی یہاں کبھی خود کو زندہ رکھوں بچوں کے لیے کبھی بچوں کو زندہ رکھوں خود کے لیے
2026-06-17 09:19:44
12
RiZ :
جی بالکل میں نے بھی ایلون کو فالو کیا 20 لاکھ کا کاربار شروع کیا ایک سال بعد میں 30 لاکھ کا مقروض ہوگیا اب مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ 20 لاکھ تو میرے تھے پھر یہ 30 لاکھ کہاں سے ہو گیے اب دوستوں سے ادھار مانگا پر انہوں نے انکار کر دیا🥹😭😭
2026-07-19 13:36:09
7
Mobile Accessories 📱 :
ایسا کچھ نہیں میرے بھائی اگر مجھے کوئ سپورٹ کرنے والا ملے تو میں چاند پر ایک گاؤں آباد کرو ان کو بچپن سے ہے سپورٹ ہے ان کے والد اور والدہ بھی کمپیوٹر ویب سائٹ کام کرتے جو انہیں وراثت میں ملی بلاوجہ کسی غریب کو اپنی نعمت پر ناشکری کرنا سکھایا
2026-06-19 07:39:59
6
Alwahab Retail's :
وہ امریکہ جیسے ملک میں پیدا ہوا وہاں پلا بڑا ہوا کاروبار کیا اس نے وہاں کا نظام وہاں کا انصاف ایسا ہے کہ انسان دوبارا کھڑا ہو سکتا ہے مگر پاکستان جیسے ملک میں ایسا کچھ نہیں ہوتا نا انصاف نا کاروبار نا نوکری ایک ریڑھی والے کو بھی تنگ کیا جاتا ہے
2026-06-19 04:16:03
17
Haji Sab 👑 :
ye to tab b Ameer lag rha ha 😂
2026-06-17 07:44:13
11
FB traderz and manufacturing :
ager Meri baba ke pic dekhli toh Elon musk bool jaw ge Peshawar be bheek mangta ta but AJ wo boht bari company ke Malik he
2026-06-18 18:15:19
5
Shaheryar Khan :
2008 mai bhi elon musk k pass 1 million us dollar ty, wo risk le sakta tha.
hamare pass 10 hazar dollar bhi nahi hai
2026-06-17 03:38:52
5
Abid Ali :
or ya yad bhi rakh wo america tha or ham Pakistan han
2026-06-18 02:16:47
16
Shakeel mitha :
kon h yeh banda???
2026-06-18 13:19:45
2
To see more videos from user @herosultanx, please go to the Tikwm
homepage.