@saqi.writes852: محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا محبت خلوص توجہ اور اہمیت چاہتی ہے آپ کو آواز دی جائے اور آپ ماتھے پر بنا بل ڈالے کہیں میں حاضر جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟ اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا کسی کی سن لینا کسی کی آنکھ سے آنسوؤں کو چن لینا۔ کسی کی زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا کسی مجبور کو محبت کا احساس دینا بنا کسی رشتے بنا کسی تعلق کا احساس بس یہی محبت ہے اور تمہیں معلوم ہے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے اس ملک کا قومی ترانہ تمہارے ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اسی طرح میرے فنا ہونے تک قائم رہے میرے دل کی کل آبادی ایک شخص ہے یعنی وہ تو اور تم سے محبت کرتے رہنا مجھے پسند ہے بنا کسی غرض کے کیونکہ تم میرے لیے اللہ کی خاص نعمت ہو کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اللہ کو پتہ نہیں میری کونسی نیکی پسند ای ہوگی جو بدلے میں مجھے آپ جیسی .... نعمت سے نوازار

Saqi Writes
Saqi Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 02:30:00 GMT
3202
177
1
48

Music

Download

Comments

sialkotna112pp124
kashif💘 :
💖💖💖
2026-06-22 04:25:03
0
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About