@ykpasoon2: ہم اس دنیا میں زیادہ سے زیادہ 60-70 سال ہی رہتے ہیں مذہب، قوم اور رنگ کی بنیاد پر کسی سے نفرت نہ کریں اربوں کربوں سالوں میں صرف ایک بار ملنے والی زندگی اور دوبارہ کبھی نہ ملنے والی زندگی کو بھر پور انداز سے جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں