@golden_lines26: جیسے رات اپنی ساری تاریکی سمیٹ کر بھی آخر کار چاند ہی پہ ... ٹھہرتی ہے ویسے ہی میری ہر سوچ ہر دعا ہر سانس آ کر بس تم پہ رک جاتی ہے۔ ... میرے پاس نہ خواہشوں کا ہجوم ہے، نہ لوگوں کی بھیڑ بس ایک تم ہو اور تم ہی میری دنیا کی روشنی ہو۔ اگر کبھی قسمت نے سب کچھ چھین بھی لیا ... تو بھی میں خالی نہیں ہوں گا کیونکہ میرے پاس تم ہو اور تم ہی میرا سب کچھ ہو۔

ناتمام عشق 💔
ناتمام عشق 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 06:36:00 GMT
4467
164
1
57

Music

Download

Comments

nawabfuji302
꧁༺ʍǟʟɨӄ ֆǟɮɨʀ❤️༻ :
♥️♥️♥️
2026-06-20 06:41:57
0
To see more videos from user @golden_lines26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About