@golden_lines26: سنو ................. قرار جان میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز اتنی نایاب چیز اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں جس میں تم نے تمیں تشبیح دی۔ تم بس خود میں اکلوتے ہو، بہت قیمتی بہت نایاب بہت خاص مجھے سو بار بھی زندگی ملے تو میں ہر بار تمہارا انتخاب کروں مجھے تم سے محبت کرتے رہنا پسند ہے، کسی بھی بدلہ کی تمنا کیے بغیر میرے لیے یہ کافی ہے کہ مجھے تم سے محبت ہے۔