@huongnt489: #tiemnho #xuhuong #viral #nuoctaytrang #lamdep

Tiệm Nhỏ👧🏻
Tiệm Nhỏ👧🏻
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 16 June 2026 04:29:03 GMT
34
4
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @huongnt489, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش قبر کی مٹی بول سکتی، تو میں کان لگا کر بس اتنا پوچھتا...
کاش قبر کی مٹی بول سکتی، تو میں کان لگا کر بس اتنا پوچھتا... "سُنو! میرا بھائی کس حال میں ہے؟ کیا وہ وہاں ٹھیک ہے؟" 🥀💔 کچھ سوال ایسے ہیں جن کا جواب صرف خاموش مٹی کے پاس ہے۔ کاش یہ زمین بول پڑتی اور مجھے میرے بھائی کی خیر خبر دے دیتی۔ 🕯️ فاصلے تو زمین اور آسمان کے بھی کم لگتے ہیں، اصل فاصلہ تو زندگی اور قبر کی اس چند انچ مٹی کا ہے، جس کے پار میرا بھائی سو رہا ہے۔ 😞 لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے... کاش کوئی بتائے کہ بھائی کے چلے جانے سے دل میں جو خالق پیدا ہوا ہے، وہ کب بھرے گا؟ 💔 ایک ادھوری خواہش جو ہر روز دل میں جاگتی ہے... کاش مٹی ہٹا کر ایک بار پھر تیرے چہرے کو دیکھ سکتا، ایک بار پھر تجھے گلے سے لگا سکتا۔ 🤲😢 تیرے بعد گھر کا ہر کونا خاموش ہو گیا ہے بھائی، اب تو بس تسبیح کے دانوں پر تیری مغفرت کی دعائیں ہیں اور آنکھوں میں تیرے ساتھ بتائے لمحے۔ 🕊️ "مٹی سے پتا نہیں کون سا رشتہ بن گیا ہے، اب تو جب بھی دیکھتا ہوں بس بھائی کی یاد آتی ہے۔" 🥀 "ایک بھائی کا سایہ اٹھ جانا... ایسا ہے جیسے بغیر چھت کے کھلے آسمان تلے آ جانا۔" 💔 "اے قبر کی مٹی! ذرا نرم رہنا... جو تیرے اندر سو رہا ہے، وہ میری پوری دنیا تھا۔" 🤲🕊️ . . . #fyp #foryou #foryoupage #tiktokviralvedio #unfreezemyacount @۞داســــــتان ؏ِـشْــق۞

About