@na_sadeeq1122: اعلانِ گمشدگی ہمارے عزیز دوست محمد بلال، جو PHR Institute Islamabad میں BSN چوتھے سمسٹر کے طالب علم ہیں، 14 جون 2026 سے لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محمد بلال صبح تقریباً 11:00 بجے اپنے گھر سے اسلام آباد کالج کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ آخری مرتبہ انہیں دوپہر تقریباً 1:00 بجے لاری اڈہ مانسہرہ میں CCTV کیمرے میں دیکھا گیا۔ اس کے بعد سے ان کا موبائل فون بند ہے اور اب تک ان سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو سکا۔ تمام دوستوں، طلبہ اور سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس محمد بلال کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں: 📞 0313-5852508 📞 0319-6387614 مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں