@itz.beeba2: میں نہیں چاہتی کہ میری زندگی صرف بچھڑنے کی کہانی بن جائے ہر موڑ پر کوئی ہاتھ چھوٹے اور میں خاموشی سے آگے بڑھتی جاؤں۔ میں تھک چکی ہوں ان رشتوں سے جو آتے ہیں، دل بہلاتے ہیں اور پھر وقت کے کسی اندھیرے میں بغیر آواز دیے چلے جاتے ہیں۔ میں چاہتی ہوں ایک ایسا وجود جو میرے ٹھہرنے کی وجہ بنے جو میرے نام کے ساتھ جڑ کر خود کو مکمل محسوس کرے۔ کوئی ایسا جو میرے لیے لڑے دنیا کے خلاف نہیں تو کم از کم اپنی انا کے خلاف ہی سہی مگر میرے ہونے کو اہم سمجھے۔ میں نہیں مانگتی چاند ستاری نہ ہی خوابوں کے محل کوئی بس ایک دل چاہیے ایسا جو میرے بغیر ادھورا ہو کہیں۔ وہ جب میرا نام لے تو لہجے میں اپنائیت ہو اور جب میرا ہاتھ تھامے تو چھوڑنے کا ارادہ نہ ہو۔ میں چاہتی ہوں وہ مجھے چنے ہر بار ہر حال میں جیسے میں کوئی آپشن نہیں بلکہ اُس کی پہلی اور آخری خواہش ہوں۔ کوئی ایسا جو میرے آنسوؤں کو کمزوری نہیں احساس سمجھے اور میری خاموشی کو بھیایک مکمل کہانی کی طرح پڑھے۔ میں نہیں چاہتی کہ میں پھر کسی کے جانے کی عادت بن جاؤں میں چاہتی ہوں کوئی آئے اور میرے رکنے کی وجہ بن جائے۔ کوئی جو میرے دل کے بکھرے ٹکڑوں کو نرمی سے جوڑ سکے اور مجھے یہ یقین دلائے کہ میں کسی کے لیے کافی ہوں۔ وہ میرے ساتھ چلے تو راستے آسان لگیں اور اگر کبھی رک جائے تو صرف مجھے سنبھالنے کے لیے۔ میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ کوئی میری قدر کرے میرے ساتھ رہے، میرے لیے رہے ... اور مجھے یہ احساس دلائے کہ میں کسی کے رُکنے کے لائق ہوں#dontunderreviewmyvideotiktok #viralvideo #poetrylines #unfreezemyaccountplz🙏🙏 #fypシ゚viral
آغاز کے جھوٹے سحر اور انجام کی برہنہ حقیقت میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ جو انسان کل تک آپ کی ایک اداس مسکراہٹ پر تڑپ اٹھتا تھا، کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ایک دن وہی آپ کے بہتے ہوئے آنسوؤں کو محض اک ادا سمجھ کر منہ پھیر لیتا ہے🖤
2026-06-16 07:09:00
19
halleynoor350 :
main ne kai sajdy kiye
main ne kai gulab khreedy
main ne bar ha doston k sath khana khaya
pr main jb jb waps ai
apne room me
ik gham mera muntazir tha
2026-06-16 19:13:48
5
𓆩𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐲 𝐆𝐢𝐫𝐥𓆪 :
caption please 🫠💔
2026-06-17 06:50:59
1
LittleSteF :
are you sure
2026-06-17 05:10:47
1
💖SoOmRo👑qUeEn🧕 :
in sha Allah ab aesa hi hoga bs khud ko important deni chaiye kisi k jane se koi fark nahi parna chaiye
2026-06-17 06:12:18
0
꧁ 𝐇𝐚𝐬𝐡𝐢𝐦 𝐙𝐚𝐝𝐢 ꧂ :
caption plzz 🙂🔥
2026-06-16 15:38:40
2
🦅 ᵁˢᵐᵃⁿ’ⁱ 💸 :
ہم جیسے لوگ کسی کے پسندیدہ نہیں ہوتے
ہم بس میسر ہوتے ہیں اور موجود ہوتے ہیں🙂
2026-06-16 19:11:23
3
ᎡϴϴᎻ Ꭼ ΝϴϴᎡ💖 :
Dua karon gi apky liyay k aysa koi agar such main hy to apko zaror mily beshak Allah pak ki zat Kisi ko mayous ni karti🥰
2026-06-16 12:12:06
3
Hijab queen 👑 :
INSHALLAH
2026-06-16 11:16:19
3
♡ :
Allah wo kha jy gy jinho ny yaha tk hall kr diya 😌🪷
2026-06-16 17:05:23
1
Dr Paras Gul :
Itna Asan nh h
2026-06-16 20:29:19
1
Alyeshajk7jimin🖤🎧👑😞😞pubg :
Bilkul☺️
2026-06-16 17:52:48
0
Hasinan Hamade :
inshallah
2026-06-16 16:53:32
0
^🌸حالے نور🌸^ :
caption plz
2026-06-16 14:36:51
3
𝑹𝒐𝒔𝒉𝒂𝒏𝒊 𝒉𝒏 𝒚𝒓𝒓♥♥ :
captions plzzzz
2026-06-16 12:02:42
2
🌺• 𝓗𝓲𝓳𝓪𝓫𝓲 𝓖𝓲𝓻𝓵 •🌺 :
caption plz
2026-06-16 14:42:23
2
ziddi ho yar🤬 :
caption hits different💔
2026-06-16 15:14:21
4
(◠‿・)✨☆ẞyed~Ãnees✧✨(◠‿・ :
😭 reality is so different dear no one can do this I know but dreams 👉🏻💔
2026-06-16 20:37:15
0
KiSwa_0 :
in Sha ALLAH 🤞
2026-06-17 05:46:02
0
Anusha…🍂 :
🫠❤️🩹
2026-06-16 16:30:37
3
رانا جی🔐𝕵єℓℓץˢˢ🍒 :
🥺🥺
2026-06-16 15:03:46
3
muhammadahad140 :
❤️❤️❤️
2026-06-16 15:49:54
1
Łķĥäñ :
🥹
2026-06-16 13:31:38
2
zarri :
🥰
2026-06-17 06:13:21
0
To see more videos from user @itz.beeba2, please go to the Tikwm
homepage.