@saniyarajput025: مجھے ایسا لگتا ہے....!! شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں....!! یونہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں....!!😭 کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے....!! لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں....!! ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے....!! ایسے لگتا ہے....!! جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے....!!🥲 کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا....!! موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتی ہوں....!! کہ کیا کرنا ہے....!! عجیب بے چینی ہے....!! ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا....!! بس دل کرتا ہے....!! کہیں دور چلی جاؤں....!! ایسی جگہ....!! جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو....!! وہاں سکون سے خاموش بیٹھی رہوں....😭💔 #memories #broken heart 💔💔💔 #یادیں😭💔 #urdupoetry
*صبر کی عادت لگ جائے تو __________*💔🥹
*جان سے پیاری چیز بھی دل سے اتر جاتی ہے*❤️🩹🫠
2026-07-29 15:01:44
12
Mahi nawabzadi 9911 :
اپ اور کچھ بھی نہ کریں صرف اور صرف سچے دل سے اور دھیان سے درود شریف پڑھنا شروع کر دیں پھر دیکھیں کہ اپ کی زندگی میں صرف سکون ہی سکون ہوگا اللہ پاک کے حکم سے
2026-07-23 13:35:12
31
🔥✮⃝خاموش لڑکی🔥✮⃝ :
نوچ نوچ کر کھا گئی تقدیر کے فیصلے مجھے
اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہو
✍️خاموش لڑکی 🥹💔🫴
2026-07-29 10:30:01
18
anog050 :
@Muhammad Usman:جس رات تم نے مجھ سے کہا کہ تم مجھ سے محبت نہیں کرتی تو اُس رات میں زمین پر ہی سو گیا
" پتا ہے کیوں ؟ کیونکہ اُس رات میرے دل کا بوجھ زمین کے سوا کوئی نہیں اٹھا سکتا تھا
محبت میں ملا ہوا انکار انسان کو اتنا بھاری کر دیتا ہے کہ پھر اسے سنبھالنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں رہتی۔اس رات دل کا بوجھ صرف زمین ہی اٹھا سکتی تھی کیونکہ زمین سے زیادہ صبر کسی میں نہیں ہوتا
💔❤️🩹
2026-07-29 09:41:18
5
Arslan Mughal211 :
جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ھوچکی ھے
2026-07-29 12:21:15
6
🥲༒🖤دردِ دل🖤💔 :
ہجومِ شہر میں بھی دل اکیلا ہی رہا اکثر،
کسی نے ہاتھ تو تھاما، مگر احساس نہ سمجھا۔
مجروحؔ 🖋️
2026-07-27 17:07:28
9
ziddirani815 :
bilkul asa hi ha
2026-07-27 18:03:36
6
فاطمہ علی :
ختصر یہ کہ تم وہ شوق بھی کھا گئے جو مجھ میں کہیں باقی تھے
تم ہر وہ آس توڑ گئے ہو جو تھوڑی بہت باقی بچ گئی تھی میرے دل میں
جو دکھ آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو ہی سہنے ہیں لوگ صرف تسلیاں دے سکتے ہیں آپ کی جگہ کھڑے ہو کر اپ کا درد محسوس نہیں کر سکتے
اور ہر کہانی کا اختتام مسکراہٹ نہیں ہوتی
کچھ کہانیاں ادھوری رہ جا تی ہیں
آنسو ،بے چینیاں،ازیتیں اور ہجر کا عذاب چھوڑ جا تی ہیں
2026-07-26 08:29:53
11
Abdul Rehman :
کاش وہ انسان میری زندگی میں ایا ہی نہ ہوتا تو اج ہمارا بھی یہ حال نہ ہوتا😌😌😌😌😌
2026-07-28 10:08:38
8
313☝🏼Syed Zada🐆 :
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن
ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن
💔💔😭😭
2026-07-28 17:02:12
10
diva✨💅 :
رب نوں سب پتہ اے پر کدی کدی رب چاندا اے کہ میرا بندہ میتھوں منگے تاکہ میں اوہنوں عطا کراں
2026-07-20 16:03:21
8
🇬🇧 Malik 🇬🇧 :
🌹🌹خدا ہر اس شخص کو سکون دے
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا
2026-06-22 15:42:03
9
Amir ki baten :
تمہاری انکھیں الجھن میں ڈال دیتی ہیں مجھے ہم انہیں دیکھے یا ان کا دیکھنا دیکھیں😎 عامر کی باتیں❤️
2026-07-26 05:17:41
5
PUSHPA STAR :
تم اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دو دکھوں کے واسطے سارا جہاں باقی ہے💕
2026-07-22 04:19:30
7
ذوالفقار علی :
قسمت سے کیا ڈرنا
یے تو ہمارا ویہم ہے
قسمت تو انسان کے ساتھ ہوتی ہے
بو بس مقدر میں لکھ نہیں 😔😔
2026-07-16 12:43:25
7
shiza awan :
same
2026-07-23 17:26:00
5
Shahab Ahmad :
جس کو کونے سے میں ڈرتی تھی اخر وہ ڈر بھی ختم ہو گیا میری قسمت نے وہ بھی چھین لیا💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-17 18:11:07
8
🥹ہم تم سے نہ کچھ کہہ پائے 🥹 :
اللّٰہ پاک جو کرے گا انشااللہ انشاللہ بہت سے بہترین کرے گا 🤲🤲🤲 یہ میرا دعوا ھے 🤲🤲🤲
2026-07-25 18:50:47
5
Jutt :
@Jutt:🔥بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا
یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے 🫠🖤🤌🏼
2026-06-18 10:22:05
6
Heer Masoom :
blkul aesa he h 🥺🥀
2026-06-16 14:06:03
6
altaf ansari 🔵 :
مجھے اپنی قسمت سے بہت ڈر لگتا ہے کیوں کے یہ مجھ سے وو چھین لیتی ہے جو مجھے بے حد عزیز ہوتا ہے 😥
2026-06-17 04:29:26
5
❤zubi🌺جٹ🌺👑 :
میں تیرے قُرب سے صرف اِس لیے گُریزاں ہُوں
کہ تُجھ کو یاد رہُوں ،،،،،، حرفِ داستاں بَن کر
2026-06-21 12:35:53
7
🍁💙🅰️𝓌ᵃ༏ŝ🕊️🍁𝗨♏®️ẳ𝓷i🍁 :
hayeeee ❤️
2026-07-29 14:42:02
3
To see more videos from user @saniyarajput025, please go to the Tikwm
homepage.