@rehan.pti0: جب بھی کوئی فوجی مرتا ہے اگلے ہفتے انکی شادی ہونے والی ہوتی ہے ۔ یا ایک ہفتہ پہلے ہو چکی ہوتی ہے یا وہ دو چار دن کا بچہ یا بچی چھوڑ کر جاتا ہے لیکن کبھی کوئی یہ سٹوری نہیں ہوتی انکے ھاتوں جو شہید ہوتے آ ئے ہیں انکے پیچھے کیا رہ گیا ہے #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی #teamimrantiktok #releaseimrankhan