بھائی جان میں اپ سے بات کرنا چاہ رہا ہوں میں فیصل اباد سے بول رہا ہوں میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی میرا ذہن ہے کہ میں بھی یہ پلاسٹک کولر کی فیکٹری لگا لوں اگر اپ مجھ سے تعاون کریں گے تو کیونکہ مجھے تو کوئی علم نہیں ہے اس وقت اس کے مطلب میری رہنمائی کریں گے تو ضرور بتانا