@muzo580: خواب ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں نرم، ہلکے، اور دل کو بہلانے والے مگر امتحان حقیقت دیتی ہے جہاں ہر احساس وزن بن جاتا ہے اور امید سوال بن جاتی ہے ہم آنکھیں بند کر کے جس دنیا میں جیتے ہیں وہاں سب کچھ ہمارے اختیار میں ہوتا ہے لیکن آنکھ کھلتے سمجھ آتا ہے کہ حقیقت ہمیشہ خوابوں جیسی نہیں ہوتی کبھی کبھی دل وہ خواب دیکھ لیتا ہے جو تقدیر کے راستوں میں کہیں گم ہو جاتے ہیں اور پھر انسان خاموشی سے اپنے ہی اندر ٹوٹنے لگتا ہے۔ تکلیف ہمیشہ اونچی آواز میں نہیں آتی وہ آہستہ آہستہ انسان کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے اور اسے اندر سے خالی کر دیتی ہیں خواب اور حقیقت کے درمیان یہی فاصلہ زندگی کو سمجھنے کا سب سے بڑا سبق ہے کہ ہر خوبصورت چیز ہمیشہ سچی نہیں ہوتی #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fppppppppppppppppppp #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
اس نے ہاتھ تھاما تھا، مسکرا کر دیکھا تھا
میرے آنسو پونچھے تھے، مجھے اپنا کہا تھا۔ یہ سب ہوا تھا
مگر جب حقیقت سے سامنا ہوا تو وہ بس اک وہم تھا
سب سے زیادہ رلانے والی چیز امید تھی
اور سب سے زیادہ چبھنے والا لفظ 'شاید' تھا 💔
2026-07-05 12:22:06
3
sehar🦋 :
hayeee bilkul 🥹
2026-07-03 12:39:12
2
جاناں🫀✨ :
hyeeee
2026-07-03 18:58:23
2
HuSSaiN....🖤 :
Hayeeeee 🥺
2026-07-04 21:01:45
1
Mirza Ki Heer💕😍 :
mery to khab me bhi ata ha to rula ky chala Jata h. wo lifaz Jo meri Zindagi ky bhout khofnak thy wo lifz bolta ha jab bhi khab me Ata ha😭😭
2026-07-02 20:43:52
3
𝓡𝓲م𝓲X𝓕𝓪𝓶𝓪 :
kash Kash lfz sach hote to Kya he bt hini thi
2026-07-04 13:11:19
2
Hira shahzad :
captain plz
2026-06-24 19:44:13
2
Sheikh ✨ :
Uffff yawr🥹🫠❤️🩹
2026-07-03 07:47:02
3
meri jani ,💞💕 :
hayyyy Allah ❤️🩹💔💔🥺😭😭
2026-07-03 11:41:12
2
abadali1553 :
buhat acha likha ha
2026-07-06 19:56:40
1
nadi ho 🥰 :
کبھی کبھار خاموشی میں بڑی چیخیں دفن ہوتی جو رات ہوتے بس خود کو سنائی دیتی ہیں 🥹💔🥀
2026-07-08 18:09:22
0
nadi ho 🥰 :
زندگی میں کبھی کبھی دھند کی کیفیت بھی ہونی چاہیے جہاں آپ کو اپنے سوا کچھ دکھائی نا دے🥀🍂
2026-07-08 18:09:37
0
️Ꮇr᩶𝐬 ʑ𝘂ßi͠i͠ 🫀🥰😘❤️ :
Wo khuwab main aky or aziyat data h osay KY lahjay or badly hoty h wo larkio sath magan hota h wo khuwab main bi mujay dukha day KY Mari roh ko aziyat data h💔😭😭😭😭😭phly os ki yady Sony ni dati fir os ka khawab main ana mujay neend main bi rola data h kasa insan h wo 😭🙂💔
2026-07-03 13:27:40
2
ℕᎯᏇᎯℬ♛2 :
وہ آیا تھا گلے بھی لگایا تھا
ماتھا بھی چوما تھا میرا حال بھی پوچھا تھا۔یے سب ھو ا تھا
مگر جیسے میری آنکھ کھلی تو وہ صرف خواب تھا
سب سے زیادہ دکھینے والی چیز خواب تھی
سب سے زیادہ بولا ھو لفظ کاش تھا🥹
2026-06-22 16:16:40
4
sHaH G :
😭😭😭
2026-07-03 09:14:14
3
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.