@jwandprst: #creatorsearchinsights جب انسان کا دل اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو دنیا کی ساری رونقیں اُسے بے کار اور بے سود لگتی ہے انسان چاہے جہاں بھی جائے جس کے ساتھ بھی رہے،لیکن ماضی کے خیالات کا ایک جھونکا اُسے واپس اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے ،🙌#pashtosong #viral #fyp #unfreezemyacount