@toseef_ke_kahani143: اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑنے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزرا ہوں جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گی اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوبارہ امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا میں پہلے ہی تمہاری محبت کی قیمت اپنی نیند اپنی ہنسی اور اپنے سکون سے ادا کر چکا ہوں۔ اب اگر دوبارہ ملے بھی تو شاید وہ بات نہ رہے کیونکہ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں دل سے چاہا تھا اسی لیے تمہارے بعد کسی اور سے دل نہیں لگا مگر تم نے شاید محبت کو صرف وقت گزارنے کی چیز سمجھا۔ اس لیے اب یوں نہ کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں تو پہلے جیسے نہیں رہتے #ToseefKiKahani #sadpoetry #melancholyvibes #selfgrowth #urdu

توصیف کی باتیں🥀⬇️
توصیف کی باتیں🥀⬇️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 06:34:44 GMT
186930
9087
120
5482

Music

Download

Comments

sonijan3020
꧁میں*اور*میری*تنہائی), ꧁༒• :
mujay zingi m b bs whi chaheay m itna ala zrf nhi
2026-08-03 08:09:17
1
hamza.khan1322
hamza khan :
Hamza khan♥️♥️💞💞⭐:ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔۔🥀
2026-08-03 08:05:41
4
user985269999
........... :
beshak
2026-08-02 17:07:46
0
samarshahzad61
Samar,🥀🌹Shahzad🥀🌹Wahga :
کسی کو گلاب دینا عشق نہیں ہے 💯💝 انسان کو گلاب کی طرح رکھنا عشق ہے 💯💝🙏💕
2026-08-03 11:15:19
1
user266334441
sultan king :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🥹😭😭😭😭🥹🥹🥹🥹😭🤲☝️🥹😭🤲😭☝️🥹☝️😭☝️🤲۔ ss🥺🤲🥺🥺
2026-08-02 18:11:25
5
nisar92931
KHAN G :
ہم نے خاموش لبوں سے یہ سفر کاٹا ہے تم کہاں جان سکو دل کی قیامت کیا ہے تم کبھی میرے نصیبوں کی کتابیں پڑھنا ہر خوشی چھن جائے تو قسمت کیا ہے تم کسی شب میری آنکھوں میں ٹھہر کر دیکھو اشک کہتے ہیں محبت کی حقیقت کیا ہے.
2026-08-02 21:43:10
1
akbarmahar2527
𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐀𝐊𝐁𝐚̊𝐑 𝐊𝐇𝐚̊𝐍 :
𝐜𝐚𝐩𝐭𝐢𝐎𝐧 𝐒𝐞𝐧𝐝
2026-08-03 05:02:52
2
duabaloch131
duabolch13 :
mubiat bi krta ha or dur bi ha bt krne ko dil bi krta ha pr bt bi nie krta heyyyyyy ya mubiat pagil krday ta ha🥺
2026-08-03 06:03:19
1
zain.khan6006
Jabir Ali Khan :
yes true..muhabbat to khud muhabbat ki mohtaj nh hoti
2026-08-03 07:04:28
1
raza78661
Mahi Rani :
very nice👍
2026-08-03 06:03:40
1
stilishrajputkuri
Ràjpût®zâdî^°🥹🫠 :
inshallah 🥰
2026-08-03 11:43:01
0
broken.heart7444
broken heart 💔💔💔💔💔💔💔💔 :
nice 👍🥰
2026-06-24 17:26:02
4
sweetie.842
♡ Kσʝყ Kι Kσʝι ♡ :
caption plz
2026-06-18 07:26:57
3
jani53733
jani :
Right 💯💯💯💔💔💔💔🥹🥹🥺🥺💔💔🥹🥺
2026-06-24 15:00:56
2
babar.ali2712
Babar Ali.💔🦂🇦🇪❤️🇵🇰✌️💔💔 :
nice 💔💔💔👌👌👌
2026-06-25 17:57:19
2
abdulraffay860
Abdulraffay :
right 👍
2026-06-28 17:43:32
1
hamidanjaan804
"HaMiD انجان" :
ملینگے تو ضرور ہم پر اتنا انتظار پھر کیوں کیا
2026-06-25 20:21:28
2
khurrambhatti1271
khuram :
zaberdast
2026-06-28 21:38:24
1
miss77143
Miss :
Hyyy🥰🥰🥰
2026-06-27 12:24:08
1
user36655398692547
💕Muskan💕 :
Hyy Isq 💔💔💔💔
2026-08-02 04:53:08
2
tinglo09
Tinglo123 :
asa q hota hum jinhe itna piyar dete wohi zaleel kar k chor dete he😭😭😭
2026-06-19 08:36:19
4
To see more videos from user @toseef_ke_kahani143, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About