@muzo580: آج دل بہت اداس تھا شاید اس کی بہت یاد آرہی تھی دل کیا نماز پڑھوں۔۔جیسے ہی نیت باندھی بے ساختہ رونے لگی۔۔ دل چاہ رہا تھا چیخ چیخ کر اللّٰہ کے سامنے روؤں کہ اللّٰہ مجھے صبر دے۔۔ اسے میرے ذہن سے نکال دے، تیرے علاؤہ کوئی نہیں جو میری کیفیت کو سمجھ سکے۔۔ نماز پڑی روتے روتے دعا مانگی، نماز سے اٹھ کر سب سے پہلے اپنے آنسو پونچھے، پر میں نے سوچا! اگر کسی نے پوچھا بھی تو کہہ دوں گی, اللّٰہ کی یاد آ رہی ہے۔۔ لیکن پھر سوچا کون یقین کرے گا،اسی لیے اپنے آنسو پونچھے کہ کوئی غلط نہ سمجھے، اور الزام نہ لگا دے، کہ کس کی یادوں میں تو رہی۔۔ کیونکہ ہمارا ہمارے اللہ کے سامنے رونا بھی سب کے لیے ایک گناہ ہے اللّٰہ پاک صبر دے اور مجھے اپنی بارگاہ میں حاضر ہوتے رہنے کی توفیق عطا فرما ۔۔ا #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp