ماشاء اللہ بھائی، اللہ پاک نے آپ کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔ مولا کا گھر بھی دکھایا، گھر بھی عطا کیے، گاڑیاں بھی دیں اور ترقی بھی نصیب فرمائی۔ لیکن میری آپ سے گزارش ہے کہ جب آپ وہاں سے واپس آئیں تو یہ عہد کر کے آئیں کہ گانے گانا چھوڑ دیں گے۔
اگر آپ کو یاد ہو تو آپ نے اپنے سفر کا آغاز مولا کے قصیدوں سے کیا تھا۔ آپ دوبارہ وہی قصیدے اور نوحے پڑھیں۔ ان شاء اللہ آپ پہلے سے بھی زیادہ مقبول ہوں گے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ انسان کو لے کر بھی آزماتا ہے اور دے کر بھی آزماتا ہے۔
آپ اس وقت ایک پاک اور مقدس جگہ پر موجود ہیں، جہاں پہنچنے کے لیے لوگ خواب دیکھتے ہیں۔ وہاں صرف وہی پہنچتا ہے جسے مولا کا بلاوا آتا ہے۔
میری یہی دعا اور درخواست ہے کہ وہاں سے واپس آ کر گانوں کو مکمل طور پر چھوڑ دیں اور اپنی آواز کو مولا کے نوحوں اور قصیدوں کے لیے وقف کر دیں۔
بہت شکریہ بھائی، خوش رہیں، آباد رہیں اور اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
2026-06-18 16:39:28
2
Saleem haraj :
MashAllah Mola salamt rakhay hamray liay b Dua Karna Allah Pak Mola Hussain k sadqay Bata ata farmy.From Nawab saleem haraj Jhang sadar