@unclechips___: 🖤 Muharram آ گیا ہے، اور یہ بہت غم کے دن ہیں۔ ہم غمِ حسینؑ میں سبیل لگا رہے ہیں، تاکہ پیاسوں کو پانی پلا کر انسانیت، محبت اور ایثار کا پیغام عام کر سکیں۔ آئیے، اہلِ بیتؑ کی محبت میں اس نیکی کے کام کا حصہ بنیں اور امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو یاد رکھیں۔ #karbala #muharramstatus #muharram #1stmuharram #animation