@missubaba1: "کہا جاتا ہے کہ دنیا کا سب سے بھاری بوجھ باپ کے جنازے کا تختہ ہوتا ہے۔ یہ وزن کسی اور چیز کا نہیں ہوتا، بلکہ ادھورے خوابوں، ذمہ داریوں اور اس شفقت کا ہوتا ہے جو اب کبھی واپس نہیں ملے گی۔" REACH DOWN 🥹💔🥹 #LIVEIncentiveProgram #LIVEwithlowfollowers #missubaba #PaidPartnership #LIVECanBeEasy @VORTEX MIST 🇬🇧 @Salah Nawaz Indher @SIRJAN_ ALE 🫀🫶 @غم عشق
جب میرے ابو جان کا جنازہ میرے سامنے تھا روتے روتے اچانک ایک چپ سی طاری ہو گئی تھی مجھ پر۔
ایک ہی بات میری روح تک کو جھنجھوڑ گئی تھی کہ سچ میں اب میں کبھی بھی جیتے جی اپنے ابو سے بات نہیں کر پاؤں گا ان کو اپنا دکھ نہیں سنا پاؤں گا اور
میری یہ آنکھیں کبھی ابو کو دیکھ نہیں پائیں گی سب ہوں گے لیکن میرے ابوجان نہیں ہوں گے میرے پاس اور والدین کی کمی ہمیشہ رہتی ہے اولاد کی زندگی میں چاہے خوشی ہو یا غم۔
اللہ پاک میرے ابو جان کی اور جن کے والدین اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطاء کریں آمین ثم آمین۔