@ariyan.khan2320: کتنا سمجھایا ہوگا اس تیسرے شخص نے اُسے... وہ جو کبھی ایک لمحہ بھی مجھ سے بات کیے بغیر نہیں رہتی تھی، آج مہینوں کی خاموشی پر بھی مسکرا رہی ہے۔ کبھی کبھی یقین نہیں آتا کہ کوئی کسی کے کہنے پر اپنے اتنے مخلص انسان کو اتنی آسانی سے چھوڑ سکتا ہے۔ پر سچ تو یہ ہے کہ بدلنے والے کو بس ایک بہانے کی تلاش ہوتی ہے، اور دور جانے والے کو کوئی بھی آ کر انگلی پکڑا کر لے جاتا ہے #iheatlove#182#foryou