@soul_m1: یہ میرا آخری پیغام ہے، اور شاید اس کے بعد میں کبھی اپنے دل کی آواز تم تک نہ پہنچا سکوں۔ میں نے یہ الفاظ بہت سوچ سمجھ کر لکھے ہیں، کیونکہ یہ صرف لفظ نہیں بلکہ میرے دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں۔ میں نے تم سے سچی محبت کی تھی۔ کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا، نہ ہی کوئی مطلبی وابستگی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھیں۔ میں نے تمہیں اپنے خوابوں میں بسایا، اپنی ہر خوشی اور ہر دکھ میں شامل کیا۔ تم پر اندھا یقین کیا، کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ تم مجھ سے چھپ کر کسی اور سے بات کرتی تھیں تو میرا دل بکھر گیا۔ شاید تمہیں اندازہ نہ ہو کہ یہ احساس کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ وہ لمحہ، وہ سچ میرے لیے سب کچھ بدل گیا۔ محبت میں سب سے قیمتی چیز سچ اور وفاداری ہوتی ہے، اور جب وہی نہ رہے تو رشتہ صرف ایک بوجھ بن جاتا ہے۔ تمہیں چھوڑنے کا فیصلہ میں نے غصے میں نہیں کیا۔ یہ فیصلہ میں نے خاموش آنسوؤں، ٹوٹی ہوئی امیدوں اور خودداری کے ساتھ کیا ہے۔ میں نے خود کو بہت سمجھایا، بہت موقع دیے بہت برداشت کیا، مگر سچ یہی ہے کہ جو دل ایک بار دل مر جاے تو دوبارہ زندہ نہیں ہوتا۔🥲❤️🩹#poetry #patienc #deep #lines #viralvideo
ہمارے حصے میں تمہاری طلب ہی آئی
کسی کے مقدر میں لکھا گیا مکمل تو
🖤🙂.🚭..🔥N🔥..🚭.🙂🖤
2026-06-16 18:46:46
5
وفا پرست :
ہاں بہت درد ہوتا ہے۔ 😭
ہاں کلیجہ منہ کو آتا ہے۔😭
ہاں دل خون کے آنسوں روتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر بربادد کر جائے 😭
یہ درد بڑا دکھ دیتا ہے جیسے سقراط کی موت ۔۔ 😭
جب وفا کرو گے یہی صلہ ملے گا۔۔ 😭
2026-06-17 00:46:20
4
꧁༒ Orion ༒꧂ :
اے میـــــــــرے لا حـــاصــل شـــــخــص"💬
2026-06-16 18:50:29
3
ح ا ش ر⚜️ :
Bhi🥲
2026-06-16 07:40:12
3
SAWAR KHAN⚜️ :
Yar 🥺
2026-06-16 21:22:57
1
The Unlucky Guy ✨ :
caption
2026-06-16 11:10:18
2
𝒌♡︎ :
caption 🫠💔
2026-06-16 14:39:53
2
ℳ U̸ Z ₳ ℳ ℳ 𝐼 𝑙' 🫀 :
bro same feeling 🥺😕😭💔
2026-06-16 20:40:38
1
SαHιL WɾιTҽS ンㅤꞋꞌꞋꞌ :
music name
2026-06-17 11:58:22
0
✨RN Zeeshan 🩺😷 :
shayad...🖤🍂
2026-06-17 04:16:26
0
𝐌𝐈𝐑🔵 :
یہ میرا آخری پیغام ہے، اور شاید اس کے بعد میں کبھی اپنے دل کی آواز تم تک نہ پہنچا سکوں۔ میں نے یہ الفاظ بہت سوچ سمجھ کر لکھے ہیں، کیونکہ یہ صرف لفظ نہیں بلکہ میرے دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں۔
میں نے تم سے سچی محبت کی تھی۔ کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا، نہ ہی کوئی مطلبی وابستگی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھیں۔ میں نے تمہیں اپنے خوابوں میں بسایا، اپنی ہر خوشی اور ہر دکھ میں شامل کیا۔ تم پر اندھا یقین کیا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔
لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ تم مجھ سے چھپ کر کسی اور سے بات کرتی تھیں تو میرا دل بکھر گیا۔ شاید تمہیں اندازہ نہ ہو کہ یہ احساس کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ وہ لمحہ ، وہ سچ میرے لیے سب کچھ بدل گیا ۔ محبت میں سب سے قیمتی چیز سچ اور وفاداری ہوتی ہے، اور جب وہی نہ رہے تو رشتہ صرف ایک بوجھ بن جاتا ہے۔
تمہیں چھوڑنے کا فیصلہ میں نے غصے میں نہیں کیا۔ یہ فیصلہ میں نے خاموش آنسوؤں، ٹوٹی ہوئی امیدوں اور خودداری کے ساتھ کیا ہے۔ میں نے خود کو بہت سمجھایا، بہت موقع دیے بہت برداشت کیا، مگر سچ یہی ہے کہ جو دل وہ ایک بار دل مر جاے تو دوبارہ زندہ نہیں ہوتا۔
2026-06-16 12:07:08
5
Adnan :
iam going to read your words but before... akhri begam nahi ...... akhri sanson ki rawani dheery se ho rahi khatam
2026-06-16 18:31:11
2
🔥🎭𝐇 𝐀 𝐍 𝐙 𝐀 𝐋 𝐀 🚩🔥 :
یہ میرا آخری پیغام ہے، اور شاید اس کے بعد میں کبھی اپنے دل کی آواز تم تک نہ پہنچا سکوں۔ میں نے یہ الفاظ بہت سوچ سمجھ کر لکھے ہیں، کیونکہ یہ صرف لفظ نہیں بلکہ میرے دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں۔
میں نے تم سے سچی محبت کی تھی۔ کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا، نہ ہی کوئی مطلبی وابستگی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھیں۔ میں نے تمہیں اپنے خوابوں میں بسایا، اپنی ہر خوشی اور ہر دکھ میں شامل کیا۔ تم پر اندھا یقین کیا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔
لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ تم مجھ سے چھپ کر کسی اور سے بات کرتی تھیں تو میرا دل بکھر گیا۔ شاید تمہیں اندازہ نہ ہو کہ یہ احساس کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ وہ لمحہ ، وہ سچ میرے لیے سب کچھ بدل گیا ۔ محبت میں سب سے قیمتی چیز سچ اور وفاداری ہوتی ہے، اور جب وہی نہ رہے تو رشتہ صرف ایک بوجھ بن جاتا ہے۔
تمہیں چھوڑنے کا فیصلہ میں نے غصے میں نہیں کیا۔ یہ فیصلہ میں نے خاموش آنسوؤں، ٹوٹی ہوئی امیدوں اور خودداری کے ساتھ کیا ہے۔ میں نے خود کو بہت سمجھایا، بہت موقع دیے بہت برداشت کیا، مگر سچ یہی ہے کہ جو دل وہ ایک بار دل مر جاے تو دوبارہ زندہ نہیں ہوتا۔
2026-06-17 12:04:45
0
Awais Rahat :
😳😳😳
2026-06-16 17:45:17
2
💞🕊dill 🕊💞 :
@mirwais khan dewana khan🥺
2026-06-16 19:30:52
3
To see more videos from user @soul_m1, please go to the Tikwm
homepage.