@nii_.ka: اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نہ ملے میں ترے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے مجھ کو اک رنگ عطا کر تا کہ پہچان رہے کل کلاں یہ نہ ہو تجھ کو مرا چہرہ نہ ملے لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا اتفاقا کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے تم دعا کرتے رہو میرا اچھا رہے کوئی مل جائے مگر عقل کا اندھا نہ ملے مجھ کو دیکھا تو مجھے ایسے لپٹ کر روئی جیسے اک ماں کو کوئی گمشدہ بچہ نہ ملے بد دعا ہے کہ وہاں آو جہاں بیٹھتے تھے اور افکار وہاں آپ کو بیٹھا نہ ملے ۔ ۔ ۔ افکار علوی

Å🦋
Å🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 07:33:18 GMT
5519
256
2
21

Music

Download

Comments

sara.ch067
Sara ch ❤️✨ :
or phir khud ka Kya kry ? 😁🥺
2026-06-16 10:18:28
1
fashion.designer.15
Heaven Collection Official ✨ :
یہ بات ۔۔۔ 🌸
2026-06-17 05:07:21
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About