@navisha0011: وقت کا کیا پتہ ؟؟؟ جی لینے دو . . . . . #romantic #fyp #plzsupport #plzgrowmyaccount #foryoupage

🌷 𝓝ā𝓿𝓲𝓼𝓱ā💔
🌷 𝓝ā𝓿𝓲𝓼𝓱ā💔
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 07:36:29 GMT
495130
19429
105
10919

Music

Download

Comments

shahab.ahmad145
Shahab Ahmad :
اس کے بغیر کے سی جی رہی ہو یہ تو مجھے پتہ ہے اسے جینا نہیں کہتے💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-16 08:57:20
8
m.ashrif.ashrif0
M Ashrif Ashrif :
miss My waif 😭😭😭
2026-06-17 09:28:51
3
rn5377
silent 😶 story 😭 :
:محبت میں سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب آپ کسی کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسان دل پر پتھر رکھ کر، رو کر، اور خود کو یہ سمجھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے کہ اب بس، اب دوبارہ اس راستے پر نہیں چلنا۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جیسے ہی وہ 'آخری الوداع' ختم ہوتی ہے، دل وہیں سے دوبارہ دھڑکنا شروع کر دیتا ہے جہاں سے کہانی شروع ہوئی تھی۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ کسی کتاب کا آخری صفحہ پڑھ کر اسے بند کریں، اور پھر سے اسے پہلے صفحے سے پڑھنا شروع کر دیں۔ انسان خود کو کتنا ہی مضبوط کیوں نہ کر لے، اس کی ہر الوداع دراصل ایک نئی شروعات بن جاتی ہے، کیونکہ وہ انسان ہماری روح کا حصہ بن چکا ہوتا ہے جسے سچے دل سے کبھی الگ کیا ہی نہیں جا سکتا۔جب ہم کسی سے حد سے زیادہ محبت کر بیٹھتے ہیں، تو زندگی ہمارے ساتھ ایک عجیب کھیل کھیلتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت کا پہیہ ایک ہی جگہ پر آ کر رک گیا ہو اور زندگی 'ریپیٹ' پر لگ گئی ہو۔ آپ لاکھ کوشش کریں، نئی راہیں چنیں، نئے لوگوں سے ملیں، لیکن گھوم پھر کر آپ کے سارے خیالات، ساری یادیں اور ساری محبت اسی ایک انسان پر آ کر ٹھہر جاتی ہے۔ یہ بے بسی کا وہ مقام ہے جہاں آپ کا اپنے ہی جذبات پر کوئی اختیار نہیں رہتا۔ آپ جانتے ہیں کہ بار بار اسی راستے پر چلنے سے صرف تکلیف ملے گی، مگر دل اس درد سے بھی عشق کر بیٹھتا ہے۔ یہ زندگی کا وہ دائرہ ہے جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ملتا، اور انسان اسی چکر میں پھنس کر رہ جاتا ہے۔جب زندگی آپ کو بار بار اسی موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے، تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ رشتے الوداع کہنے سے ختم نہیں ہوتے۔ آپ جتنی بار دور جانے کی کوشش کرتے ہیں، اتنی ہی شدت سے آپ کو اس انسان کی کمی محسوس ہوتی ہے اور آپ پہلے سے بھی زیادہ محبت کے ساتھ اس کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ یہ ایک ایسی لاحاصل کوشش ہے جہاں انسان خود سے تو ہار جاتا ہے، مگر اپنی محبت کو مرنے نہیں دیتا۔ زندگی کا یہ سفر تھکا دینے والا ضرور ہے، لیکن اس میں جو تڑپ اور گہرائی ہے، وہ صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے کسی کو اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا ہو۔❤️‍🩹🥀
2026-06-22 19:43:56
3
md.rafsan.ahmed01
Md Rafsan Ahmed :
song nam ki
2026-08-03 11:58:04
0
khanzahid6489
Khan Zahid :
humrahi drama name
2026-06-19 11:57:19
1
itx.sonekuri
🥰🥰Zaini 🥰🥰 :
right
2026-06-23 18:35:06
0
naveedbhutta896
Naveedbhutta :
so nice 💯💯💯💯♥️♥️
2026-06-16 09:14:51
5
rami299980
Rami :
😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-20 00:05:22
1
imranahmnadkhanniazi
کپتان کی فین :
*لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر ....❤‍🩹🙂* *میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے💔🥹* ✍🏻🩵💫
2026-06-18 19:28:29
4
amraz.khan52
Amraz Khan :
کچھ لوگوں بعد میں حساس ہوتا پر کام نہیں آتا پہلے کم سوچتے ہیں
2026-06-19 06:58:31
1
abidmughal3390
Mughal gg :
mare jan g tum bot achi ho g
2026-06-17 17:15:00
2
faheem.khan353
Faheem Khan :
very nice
2026-06-17 19:47:58
2
ameennawaz58
user6325129105896 :
Drama name 🥰
2026-06-16 10:50:39
2
wafawadiii3tiktok.comma0
💫✨ unknown⚡🖤 :
hyyeee😭
2026-06-17 16:44:45
2
safaq057
شفک :
ھم راھے
2026-06-16 17:16:47
1
sillyv89
silly :
hyeeee 😔
2026-06-16 14:57:37
1
user8439226561811
🌚 :
hyeee🥺🥺
2026-06-17 14:40:26
0
serftumari
🪷{Sirf 🩷Tum}🪷 :
2026-06-18 04:54:05
2
sufii9394
sufii :
g
2026-06-18 21:47:09
0
raja.abdul.shakoo7
Raja Abdul Shakoor❤️ :
marejanap marsathomajapare
2026-06-17 13:17:06
1
moonaff13
ᥫᩣ𝐋𝐨𝐬𝐭 𝐇𝐞𝐫 ❤️‍🩹 :
khas ka ma larka hotaa or koi ada payir karti Mary sa ma to Jan da danii the is ka lie 💗🥺
2026-06-18 16:38:13
0
stylish_girl.84
💞▪︎•𝑪ข𝚝ⲉ𝔤ḯ𝗿أ•▪︎♡💕☆゚ :
@ر🚩 🥺🥺🥺🥺
2026-06-17 15:08:26
1
e626619
♕ 𝓡𝓪𝓯𝓮 𝓚𝓲 𝓑𝓮𝓰𝓾𝓶 ♕ :
@♥️R. ♥️ E . ♥️my life ♥️mjhe Apne Sath jenne denge na kbhi khd se door to nhi krenge na
2026-06-16 18:30:01
0
bewafaduniya.302
❦ ════ •⊰𝔰𝔞𝔪𝔞𝔫⊱• ════ ❦ :
😥😥😥
2026-06-17 03:14:22
1
To see more videos from user @navisha0011, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About