@sardarabbas7071: دوستوں کے ساتھ سال 2026 کا سفر سندھ سے شروع ہوکر کاغان ناران بٹہ کنڈی بابو سر ٹاپ سے ہوتا ہوا وادی سوات بحریں کالام اور کہو ڈھنڈ تک ایک یادگار سفر رہا میرے وطن پاکستان جیسا کوئ خوبصورت ملک نہی ہے اپنے پیارے دوستوں کامریڈ ہمیر اجن الطاف عالمانی اور عامر لاکھیر کے ساتھ سفر کی کچھ جھلکیاں 💕🙏🏻#share #foryou #CapCut @sardarirshad @Comrade Humair Ujjan @(فقیر) @YASEEN BEHAN