@thinker1766: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭💔 کرک سے تعلق رکھنے والے دو ایف سی اہلکار اور گہرے دوست دنیا سے چلے گئے۔ ایک دوست دہشت گردوں کے خلاف مقابلے میں لڑتے ہوئے شہید ہوا، تو دوسرے نے غم برداشت نہ کرتے ہوئے گزشتہ روز دوست کی قبر پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین 🤲😭 #Karak #FCMartyrs #Encounter #SadNews #KarakNews

thinker
thinker
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 07:55:41 GMT
113042
5574
387
714

Music

Download

Comments

sakhiullah710
$ K S K :
2026-06-17 12:22:54
0
To see more videos from user @thinker1766, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About