@tarsfoundation: شکریہ سیالکوٹ سے ایک گارمنٹس کمپنی کا جنہوں نے مستحقین میں تقسیم کے لئے ترس فاؤنڈیشن کو کثیر تعداد میں کپڑے عطیہ کئے۔ اللہ تعالیٰ اس گارمنٹس کمپنی کے مالکان اور تمام معاونین کے اخلاص کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اُن کے کاروبار میں مزید برکتیں نازل فرمائے اور اسے اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ ترس فاؤنڈیشن کے مختلف رفاحی کاموں میں ایک کام مستحق خاندانوں میں کپڑوں کی تقسیم بھی شامل ہے۔ اگر آپ بھی مستحقین میں تقسیم کے لئے کپڑے بھجوانا چاہتے ہیں تو ہم اس انباکس میں رابطہ کیجئے یا ہماری ویب سائیٹ کا درج ذیل لنک وزٹ کیجئے: https://www.tarsfoundation.org.pk/Clothes-For-needy-People ---------------------------------------------------------------- ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: www.tarsfoundation.org.pk عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں: www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now ہم سے جُڑے رہیں: Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation TikTok: www.tiktok.com/@TarsFoundation