@kaptankakhiladi350: عمران خان سے ملاقاتوں کا دن !!🚨🔥 راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں سے اپیل ہے کہ آج گھروں سے نکل کر اڈیالہ جیل جائیں۔ اور عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دیں۔ کیونکہ عمران خان آپ کے شہر میں قید ہے اس لئے آپ پر سب سے زیادہ ذمہ داری بنتی ہے۔🔥✊ #fyp#foryou #growmyaccount #viralvideo #unfrezzmyaccount