@maazali.pti: مسنگ پرسن ۔ تلاش گمشدہ ۔۔ عمران خان چھ ماہ سے مسنگ ہے، لاپتہ کردیا گیا ہے۔ قوم اپنا مستقبل بچانا چاہتی ہےتو اسے تلاش کرے۔ ڈھونڈنے والے کو مفت شاندار مستقبل دیاجائےگا #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی #releaseimrankhan #maaz_ali_pti #imrankhanpti #teamImrantiktok