پہلے پہل چاہیے تھا بہت کچھ مگر۔۔۔۔۔۔
اب سکون مل جائے تو کافی ہے😭
2026-07-13 06:13:57
14
Abid khan :
جو معذرت زخم کی شدت کے مطابق نہ ہو
وہ معذرت__________ خود ایک زخم ہے
2026-06-17 13:00:35
12
Faisal💖🤗 :
ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے مطمئن کیا جائے .....
کہ ہوا نے معذرت کر لی ہے.......
2026-07-18 18:53:03
20
بنت حوا :
hyyyyyyyyyyyyyyyyyyy Kahan sa bate late ho
2026-07-20 16:30:12
1
𝘾𝙤𝙢𝙧𝙖𝙙𝙚 :
درخت کے سارے پتے جھڑ چکے تھے
ہوا نے بہت دیر کر دی معافی مانگنے میں
2026-07-23 12:22:47
2
m Baqir :
مجھے چھوڑنے کے تین سال بعد جب مجھے job مل گئی تو واپس آنے کیلئے مجبور کر رہا ہے🥺
2026-07-13 15:01:09
5
☝🏿UMAR AK47☝🏿 :
Likin ye baat pate k lye nhi thi
2026-07-21 06:20:38
1
💞its_Hashmi_Achakzai 💞 :
ہوا نے معافی تب مانگی
جب سرے پتے گر چکے تھے 🙂
2026-07-18 18:52:11
2
一═デ︻ 🏆 𝙈𝙧. 𝙈𝙪𝙣𝙣𝙖 👻 ︻ :
مختصر یہ کہ دل دکھنے کہ بعد کی معافی کسی کام کی نہیں ہوتی۔۔!❤️🩹
2026-07-19 15:18:34
5
🥀🕊️💕⃝Qazi🕊️💕⃝jan🕊️🥀 :
سگریٹ کے نقصان بتانے والی نے کتنے ہی انسان لگائے سگریٹ پر۔
عجیب بات ہے، ہر ڈبی پر صاف صاف لکھا ہوتا ہے کہ "تمباکو نوشی صحت کے لیے نقصان دہ ہے"، مگر پھر بھی لوگ ایک لمحے کی عادت کے لیے پوری زندگی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
کسی نے باپ کھویا، کسی نے بھائی، کسی نے دوست، اور کسی نے اپنا سب سے عزیز انسان۔ مگر سگریٹ کا دھواں ہر بار صرف ہوا میں نہیں اڑتا، یہ کسی نہ کسی گھر کی خوشیاں بھی ساتھ لے جاتا ہے۔
افسوس یہ ہے کہ انسان دوسروں کو سمجھاتا رہتا ہے، مگر جب بات اپنی عادت کی آتی ہے تو ہر نصیحت بھول جاتا ہے۔
یاد رکھو، سگریٹ صرف پھیپھڑوں کو نہیں جلاتی، یہ آہستہ آہستہ امید، صحت، رشتے اور زندگی بھی جلا دیتی ہے.
2026-07-20 04:08:38
4
AMAN🚩 :
Deep lines 😭
2026-07-15 09:18:33
1
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓘𝓫𝓻𝓪𝓱𝓲𝓶 :
بارش بھی آخر برس پڑی،
مگر کھیت پہلے ہی جل چکے تھے۔🥺🤕💯
2026-07-18 16:54:04
5
✰ 𝕄𝕖𝕖𝕣 𝔸𝕗𝕥𝕒𝕓 𝔸𝕝𝕚 ✰ :
وہ جو میری روح کی دہلیز پر دستک دیتے ہیں
محبت کی ہر ایک سانس میں وہ ہی بستے ہیں
میری آنکھوں کا یہ کاجل، میری یہ ادائیں سب
ان کے ہی نام سے شروع ہو کر، ان پر ہی تھمتے ہیں...
2026-07-12 13:46:21
2
𝙕𝙐𝘽𝘼𝙄𝙍 𝙓 𝘼𝙀𝙎𝙏𝙄𝙓🎧 :
very deep
2026-06-16 09:12:41
1
Aflatoon :
wahhhhh
2026-07-01 07:56:01
0
𝔅𝔩𝔞𝔠𝔨 ℌ𝔢𝔞𝔯𝔱 🖤 :
qasam SA mohabat bohot ache ha leken tab jab Mel Jaye 🥹😭😭
our agar na mele to bohot dard deta ha Apne ap SA naprat HOTA ha pe ke Q keya 🥹😭⚰️روح تک نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو اپنا بنا لینا
2026-07-22 00:50:00
0
unknown :
yr mujha wo chahiya
2026-07-22 12:59:43
0
KHAN❤️🩹 :
اور پھر بارشوں نے صلح کر لی
نئے پتے نکل گئے
2026-07-19 12:12:25
6
🚩علی رضا کہتے ہے 😈 :
درد تو وہی دیتے ہیں نا جنہیں حق دیا جاتا ہے 💔🫠*
*ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں ❤🩹*
2026-07-21 04:11:37
0
Arsalan Pathan :
Wow yar ❤️❤️
2026-07-21 12:08:09
0
ZiنDA LAش :
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں
2026-07-21 19:18:58
0
Waheed Ahmed :
best
2026-08-20 16:39:01
0
Aqib khan :
我们都会死。
2026-07-21 09:51:30
0
🇧🇭 🦅Tคηh𝐚 𝕂ħΔT𝐭αⓚ 🦅🇧🇭 :
Deep Minds 🙂↔️🫠
2026-07-13 19:51:32
1
To see more videos from user @malangi78678, please go to the Tikwm
homepage.