@zee.official.uk: انسان کا اخلاق تب تک حقیقی نہیں ہوتا جب تک وہ ہر کسی کے لیے یکساں نہ ہو۔ اگر ہم صرف اپنی مرضی کے چند مخصوص لوگوں کے ساتھ اچھا رویہ رکھتے ہیں اور دوسروں کو نظر انداز کرتے ہیں، تو یہ شرافت یا اچھا اخلاق نہیں، بلکہ محض موقع پرستی ہے۔ حقیقی خوش اخلاقی یہ ہے کہ ہمارا رویہ بلا تفریق سب کے لیے نرم اور مثبت ہو، نہ کہ صرف مفاد کے تحت چند لوگوں تک محدود۔ . . . #urduquotes #deepline #TikTokViral #motivation #fyp