:ایک دن تم لکھنا چاہوگی !!
مجھے میسج جس کے الفاظ کچھ یوں ہونگے آئی میس یو؛ !!!!
میری ڈی پی پر نظر ماروگی شاید کچھ ٹوٹے ہوئے بکھرے ہوئے احساس چھوڑ جاونگا چیک کروگی کب ان لائن تھا
جب نظر پڑے گی لکھا ہوگا !!! بہت دن پہلے !!
کچھ پل کے لئے تھم سی جاؤ گی دیکھنا بہت سناٹا ہو گا میری نا تو آواز آئے گی نا میرا کوئی پیغام ملے گا لیکن تم یقین رکھنا میں زندہ ہونگا تو میرے ہاتھ کی ہتھیلیوں میں بھی تمہارا نام ہوگا یہ دعا مانگوں گا
تم جہاں ہو جیسی ہو بہت خوش رہو امين ثم امین !!!! مگر ایک بات سنو
بہت آسان ہے کہنا محبت ہم بھی کرتے ہیں مگر مطلب محبت کا سمجھ لینا نہیں آساں بہت محبت کرتا ہوں تم سے تمھیں اور تکلیف نہیں دے سکتا🥺❤️🩹
2026-06-16 11:40:49
0
❦ᴿ𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅𝒂❦🦅 :
write ♥️
2026-06-16 11:52:12
0
🪽«ح :
❤️❤️❤️
2026-06-16 08:26:29
1
fati :
❣️❣️❣️
2026-06-16 10:30:48
1
Hijab :
🙂💯
2026-06-16 09:38:50
1
𝓜𝓪𝓷𝓲 :
❤️❤️❤️
2026-06-16 08:23:47
1
𝚉𝚇 :
🥀🥀🥀
2026-06-16 09:12:36
0
راجہ 🚩 :
🫣❤️🩹
2026-06-16 08:23:36
1
sadax.7 :
@گہری چپ🖤🍷🥀
2026-06-16 12:09:56
0
Malik Sajawal :
🥰🥰🥰
2026-06-16 08:23:36
1
👑KING👑444👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-16 13:10:34
0
Rashid Khan :
❣️❣️❣️
2026-06-16 09:01:29
0
ShaNi-awaN :
❤️❤️❤️
2026-06-16 08:47:35
1
To see more videos from user @aesthetic_manii, please go to the Tikwm
homepage.