@abrar_6494: ان کے ایک پروفیسر ٹائپ وزیر کہتے ہیں کہ لوگوں کو سمجھائیں کہ مہنگائی کیوں ہو رہی ہے اب یہ تو ایسا ہی ہے کہ بکرے کو سمجھاؤ کہ تمہیں کیوں ذبح کیا جا رہا ہے اب اس کو کوئی کہے کہ سنت ابراہیمی ہے تو کیا بکرا خود ہی لیٹ جائے گا ! قادر پٹیل 🤣#pmln #ihsaniqbal #imrankhan #pti #foryou @Siddique Jan @saba khan @Imran Khan Official @✨Abrar_Ahmed_PTI✨ @Hina Khan ( HK ) @💫🖤(ارشد 🩶 کہتے ہیں)🖤💫